ANNOUNCEMENT

کیا چین سے کورونا کا بدلہ لینے جا رہے ہیں ٹرمپ؟بولے،جلد کروں  گا بڑا اعلان

کیا چین سے کورونا کا بدلہ لینے جا رہے ہیں ٹرمپ؟بولے،جلد کروں  گا بڑا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک:امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کو لے کر اس ہفتے کے آخر تک کوئی بڑا اعلان  کرنے کا وعدہ کیا  ہے اور اشارہ  دیا کہ  وہ چین کو سزا دینے بارے میں  ہو سکتا ہے ۔ ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ ہم کچھ کرنے جا رہے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ یہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا  لیکن اس کا اعلان میں آج نہیں کروں گا ۔

27 May,2020
عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

سہارنپور: سہارنپور میں دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز عیدگاہ اور مساجد کے بجائے گھروں میں پڑھنا چاہئے۔ دارالعلوم کے دارا لا فتا  نے نمازِ عید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے روضوں کے بعد دو رکعت نماز عید  ادا کر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔اس بار ماہ رمضان کورونا انفیکشن کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ اب عید کچھ ہی دن میں آنے والی ہے۔ دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ادارہ مفتیان کر ام سے نماز عید  سے متعلق سوال

18 May,2020
جمیعۃ علمائے ہند نے جاری کئے اعدادوشمار:  1640غیر ملکی تبلیغیوں میں 64 تھے کوروناپازیٹو صرف 2 کی ہوئی موت

جمیعۃ علمائے ہند نے جاری کئے اعدادوشمار:  1640غیر ملکی تبلیغیوں میں 64 تھے کوروناپازیٹو صرف 2 کی ہوئی موت

نئی دہلی: تبلیغی جماعت پر ملک میں کوروناوائرس پھیلانے تنازعہ میں نیا موڑ آگیا ہے۔ جمیعت علمائے ہند مولانا ارشد مدنی  گروپ کی جانب سے تبلیغی جماعت  کے غیرملکی افراد کے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔ جمیعت علمائے ہند کی طرف سے آج جاری کیے گئے اعداد و شمار میں دعوی کیا گیا ہے کہ تبلیغی جماعت پر ملک اور دنیا میں میں کرونا وائرس پھیلانےکا الزام لگایا گیا لیکن ہندوستان میں تبلیغی جماعت سے جڑ ے سولہ سو چالیس غیرملکیوں میں سے سے صرف 64 افراد کو ہی کرونا مثبت پایا گیا، جن میں سے صرف دو کی موت بھی باقی تمام

17 May,2020
وزیر اعظم  مودی کا اعلان:  ہندوستان میں3 مئی  تک بڑھایا  گیا  لاک ڈاون

وزیر اعظم  مودی کا اعلان:  ہندوستان میں3 مئی  تک بڑھایا  گیا  لاک ڈاون

نیشنل ڈیسک:ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کوروناکے معاملوں  کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں3مئی تک لاک ڈاون بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر اعظم  نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  20اپریل  تک ہر قصبے ، گائوں کی باریکی سے جانچ ہوگی ۔ جو علاقے اپنے یہاں ہاٹ سپاٹ نہیں بڑھنے   دیں گے ، وہاں 20 اپریل  سے ضروری  سرگرمیوں  میں چھوٹ  کی اجازت ہوگی۔

14 April,2020
من کی بات:معافی مانگنے سے لے کر انتباہ تک،کورونا بحران پر وزیر اعظم  مودی کی 10بڑی باتیں

من کی بات:معافی مانگنے سے لے کر انتباہ تک،کورونا بحران پر وزیر اعظم  مودی کی 10بڑی باتیں

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مود ی نے کورونا لاک ڈائون کے بعد پیدا ہوئے حالات پر من کی بات پروگرام میں عوام کو بیدار اور مستعد رہنے کی درخواست کی ۔انہوں نے لاک ڈائون پر ہونے والی پریشانی کو لے کر جہاں عوام سے معافی مانگی تو وہیں لاپروائی برتنے پر خبر دار بھی کیا۔ پی ایم نے کہا کہ دنیا کے حالات دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ آپ کے خاندان کو محفوظ رکھنے کا یہی ایک راستہ بچا ہوا ہے ۔ اس کے  ساتھ  مودی نے لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ لاک ڈائون کے قاعدے و قانون  توڑیں گے تو وائرس سے بچنا مشکل ہوگ

29 March,2020

Scroll to Top