AMRITSAR

واہ رے پولیس: نوجوان کو گھر سے چوکی اٹھا کر بے دردی سے  پیٹا

واہ رے پولیس: نوجوان کو گھر سے چوکی اٹھا کر بے دردی سے  پیٹا

امرتسر : نوجوان کے اہل خانہ نے غیر قانونی تحویل میں رہنے کے بعد بری طرح سے مار پیٹ کے بعد لڑکے کو گھر سے باہر پھینک دینے کے معاملے میں آج رات دیر گئے پولیس تھانے  کا گھیراؤ کیا۔ لوگوں نے اس نوجوان کا طبی معائنہ کرنے کا مطالبہ کیا۔دیر  رات  کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اے سی پی منگل سنگھ نے سول ہسپتال سے نوجوان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کی ہدایت دی

23 May,2020
پنجاب  میں مسلسل بڑھ رہی کورونا متاثرین کی تعداد ، جانیں تازہ ترین حالات

پنجاب میں مسلسل بڑھ رہی کورونا متاثرین کی تعداد ، جانیں تازہ ترین حالات

جمعہ شام کو جاری بلیٹن میں نئے پازیٹو معاملوں کی تعدا د 5تھی لیکن دیر رات مانسہ میں 3، امرتسر میں 2 اور روپٹر میں 1کورونا پازیٹو مریض کی تصدیق کی گئی ہے۔اس طرح صوبہ میں کل کورونا متاثرین کی تعداد 58تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ  صحت کے مطابق اب تک 1585نمونے لئے گئے ہیں، جن میں سے 58 کی رپورٹ پازیٹو جبکہ 1381نیگیٹو آئی ہے۔ دوسرے کی رپورٹ آنی ابھی باقی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف  سے جاری بلیٹن  کے مطابق سردار بھگت سنگھ نگر(نواں شہر) میں 19معاملے ، صاحب زادہ اجیت سنگھ نگر (موہالی) میں12، ہوشیار پور  کے 7،جالندھر

04 April,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
اکال تخت کا سی اے  اے  مخالف تحریک کو حمایت دینے کا اعلان، کہا- اقلیتوں میں عدم تحفظ کا ماحول

اکال تخت کا سی اے  اے  مخالف تحریک کو حمایت دینے کا اعلان، کہا- اقلیتوں میں عدم تحفظ کا ماحول

امرتسر:سکھوں کے سب سے  بڑی مذہبی تنظیم اکال تخت نے ملک میں چل رہے  شہریت  ترمیمی قانون ( سی اے اے )مخالف تحریک کو حمایت دینے کی بات کہی ہے۔ اکال تخت کے چیف  گیانی  ہرپریت سنگھ نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیف ظفر الاسلام خان کی قیادت میں ایک مسلم وفد سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ سکھ اپنے اصولوں کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں

15 February,2020

بندوق کی نوک پر لڑکیوں سے کروایا جارہا تھا جسم فروش کا دھندہ ، اس طرح کھلا راج

بندوق کی نوک پر لڑکیوں سے کروایا جارہا تھا جسم فروش کا دھندہ ، اس طرح کھلا راج

امرتسر : امرتسر میں ویرکا کے گاؤں میں آج پولیس نے ایک گھر میں چھاپے ماری کر کے جسم فروشی کے دھندھے کا پردہ فاش کیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ یہاں ایک گھر میں زبردستی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا ہے ۔ پولیس نے اس سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے گھر میں قید ایک لڑکی کو بھی چھڑوایا ہے ۔

08 December,2019
شادی کے دن گھر پر تالہ لگا کر بھاگا دولہا ،مہندی لگا کر انتظار کرتی رہی دلہن

شادی کے دن گھر پر تالہ لگا کر بھاگا دولہا ،مہندی لگا کر انتظار کرتی رہی دلہن

امرتسر : 4 سال کے پیار کے رشتے کے بعد لڑکے - لڑکی نے شادی کروانے کا فیصلہ لیا اور شادی کے دن لڑکا گھر کو تالے لگا کر اپنے پریوار کے ساتھ غائب ہوگیا ۔ بارات نہ پہنچنے پر لمبے انتظار کے بعد دلہن پریوار کو لے کر تھانے پہنچی ، جہاں پولیس نے لڑخی کی شکایت پر اس کے محبوب موہت سہگل کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔

01 December,2019
امرتسر میں لگے سدھو اور عمران خان کے پوسٹر، بی جے پی بولی- آئی ایس آئی کے ہاتھو ں میں کھیل رہے سدھو

امرتسر میں لگے سدھو اور عمران خان کے پوسٹر، بی جے پی بولی- آئی ایس آئی کے ہاتھو ں میں کھیل رہے سدھو

پنجاب کے سابق کابینہ وزیر نوجوت سنگھ  سدھو کو  پاکستان کی جانب سے کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کئے جانے کے بعد امرتسر میں جگہ جگہ ان کے اور پاکستان کے  وزیر اعظم عمران خان کے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ان پوسٹروں کو لے کر ایک بار پھر پنجاب کی سیاست  گرما گئی ہے ۔

06 November,2019
درانداز کی لاش لینے پہلی بار آیا پاکستان ،BSF کی گولی کا ہوا تھا شکار

درانداز کی لاش لینے پہلی بار آیا پاکستان ،BSF کی گولی کا ہوا تھا شکار

امرتسر : بارڈر پر جب بھی کوئی پاکستانی در انداز مارا جاتا ہے تو پاکستانی رینجرس اپنے شہری کی لاش لینے سے انکار کردیتے ہیں لیکن بدھ کی رات  بی ایس ایف کی گولی سے مارے جانے والے درانداز کے معاملے میں پاکستانی رینجرس نے پہلی بار لاش کو لینے کیلئے ہاں کہی ، لیکن جی آر پی اٹاری ریلوے سٹیشن کی پولیس لاش کا پوسٹ مارٹم ہی نہیں کروا سکی ہے ۔

18 October,2019
شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان

شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان

نئی دہلی : ''''لال سنگھ چڈھا '''' میں عامر خان اہم کردار کررہے ہیں ۔ خبر ہے کہ جلد ہی اس فلم شوٹنگ شروع ہورہی ہے ۔ اس سے پہلے عامر خان نے امرتسر میں گولڈن ٹیمپ میں اپنی حاضری دی ۔ عامر کا ماننا ہے کہ فلم شروع کرنے سے پہلے اس طرح کے مقدس مقام پر  جا نا ان کیلئے ہمیشہ اچھا تجربہ رہا ہے ۔

11 October,2019
اٹاری بارڈر پر ایک اور پاکستانی ڈرون سمیت ایک شخص گرفتار ، تلاشی مہم جاری

اٹاری بارڈر پر ایک اور پاکستانی ڈرون سمیت ایک شخص گرفتار ، تلاشی مہم جاری

امرتسر : خالصتان زندہ آباد فورس کے گرفتار کئے گئے 4 دہشت گردوں کے خلاصے کے بعد پنجاب پولیس نے اٹاری بارڈر  سے ڈرون برآمد کیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق دہشت گردوں نے سرحد پار سے ہتھیار لانے کیلئے اس طرح کے 4 مزید ڈرون چھپا رکھے ہیں ۔

27 September,2019
وزیر کا عہدہ چھوڑ کر اس طرح زمینی سطح پر غریبوں کی مدد کررہے ہیں سدھو

وزیر کا عہدہ چھوڑ کر اس طرح زمینی سطح پر غریبوں کی مدد کررہے ہیں سدھو

امرتسر : کبھی ہر وقت سرخیوں میں رہنے والے پنجاب کے سابق کیبنٹ وزیر نوجوت سنگھ سدھو آج کل اپنی ہی دنیا میں کھوئے ہوئے ہیں ۔ سیاسی تاج کو ٹھکرا کر وہ اب زمین سے جڑی زندگی میں مصروف ہیں ۔ سیاسی بیان بازی سے بھی اب وہ پرہیز کررہے ہیں ۔ انہوں نے تین بار اپنے علاقے کی تقریبات میں شرکت کی اور اپنے سکیورٹی کارکنوں کے گھیرے میں ہیر ہے ۔

10 September,2019

Scroll to Top