ALIA BHATT

*نوازالدین صدیقی نے طلاق دینے کالیا فیصلہ، عالیہ کی یہ شرائط ماننے کو تیار ہیں اداکار*

*نوازالدین صدیقی نے طلاق دینے کالیا فیصلہ، عالیہ کی یہ شرائط ماننے کو تیار ہیں اداکار*

بالی وڈ ڈیسک : اداکار نوازالدین صدیقی اس وقت اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی (پروفیشنل اور پرسنل لائف )کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ لیکن  ان کی پرسنل لائف ان کی پروفیشنل لائف پر زیادہ بھاری پڑ رہی ہے۔ حال ہی میں ، نوازالدین کی اہلیہ عالیہ نے انہیں طلاق دینے کے لئے نوٹس بھجوایا ، جس پر عالیہ کے وکیل نے کہ

28 May,2020
میں سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی، کیونکہ یہ میرے گھر کے ٹکڑے کرتا ہے : پوجا بھٹ

میں سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی، کیونکہ یہ میرے گھر کے ٹکڑے کرتا ہے : پوجا بھٹ

ممبئی : مشہور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی  بیٹی اور اداکارہ  پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی ہیں، کیونکہ یہ ان کے گھر کو تقسیم کرتا ہے۔ پوجا بھٹ کہتی ہیں کہ عدم اطمینان محب وطن کا سب سے بڑا فارم ہے

28 January,2020
دو ہفتے میں شادی کے بندھن میںبندھ جائیں گے رنبیر - عالیہ،فرانس میں ہوگی شادی

دو ہفتے میں شادی کے بندھن میںبندھ جائیں گے رنبیر - عالیہ،فرانس میں ہوگی شادی

نئی دہلی : رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی شادی کی خبروں کو لے کر چرچا میں ہیں۔گذشتہ دنوں ان کی شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوا تھا،حالانکہ بعد میں پتہ چلا کہ وہ کارڈ جعلی تھا لیکن اب خبریں آرہی ہیں کہ عالیہ اور رنبیر اسی نومبر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔سپاٹ بوائے کی خبر کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر دو ہفتوں میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔کپل(جوڑا) فرانس میں شادی کرے گا۔ان کی شادی کیلئے شیف رتوڈالیا کو کیٹرنگ کے انتظام کیلئے اپروچ کیا گیا ہے۔بتا دیں کہ انوشکا - وراٹ کی شادی میں بھی رتو

25 October,2019
رنبیر - عالیہ کی شادی کا کارڈ ہوا وائرل، کیا دونوں آئندہ سال شادی کرنے والے ؟ جانئے پوری سچائی

رنبیر - عالیہ کی شادی کا کارڈ ہوا وائرل، کیا دونوں آئندہ سال شادی کرنے والے ؟ جانئے پوری سچائی

ممبئی: بالی وڈ ادکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ریلیشن میں ہیں، یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ دونوں اکثر پارٹی یا کسی  تقریب میں  ساتھ گھومتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔کئی بار ایوارڈ تقریب میں  دونوں ایک دوسرے سے  اپنے پیار کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔

22 October,2019
اعظم خان پر مدرسے کی کتابیں چوری کرنے کا الزام، جوہر یونیورسٹی پر چھاپہ، 4 افراد حراست میں

اعظم خان پر مدرسے کی کتابیں چوری کرنے کا الزام، جوہر یونیورسٹی پر چھاپہ، 4 افراد حراست میں

لکھنؤ: ایس پی ممبر پارلیمنٹ محمد اعظم خان کی مشکلیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں. پہلے زمین قبضانے کے معاملے میں 26کیس، پھر بی جے پی لیڈر  رما دیوی پر قابل اعتراض  تبصرہ کرنے کے بعد اپوزیشن کی تنقید جھیلنی پڑی۔اب  اعظم خان نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔

30 July,2019
اعظم خان کو ایک اور جھٹکا، مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ہوسکتی ہے رد

اعظم خان کو ایک اور جھٹکا، مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ہوسکتی ہے رد

رامپور:سپا کے سنیئر لیڈر اعظم خان کی مشکلیں بڑھتی جارہی ہیں۔زمین مافیا قرار دیئے جانے کے بعد اعظم خان کو ایک اور جھٹکا لگ سکتا ہے۔ در اصل ، رامپور انتظامیہ نے جوہر یونیورسٹی کو لیز پر دی گئی 2 عمارتوں مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ختم کرنے کی حکومت سے سفارش کی ہے ۔ڈی ایم آنجنے کمار سنگھ نے ریاستی حکومت کو بھیجی رپورٹ میں ایس آئی ٹی جانچ کے  تحت یہ سفارش کی ہے ۔

23 July,2019

Scroll to Top