AKHILESH CONGRATULATED

حکومت  کے 3سال پورے ہونے پر بولے اکھلیش، مسلمانوں پر ظلم و  جبر کرنے پر نمبر ون سی ایم یوگی

حکومت  کے 3سال پورے ہونے پر بولے اکھلیش، مسلمانوں پر ظلم و  جبر کرنے پر نمبر ون سی ایم یوگی

لکھنئو: یوگی سرکار کے3سال پورے ہو گئے ہیں  ۔ ایسی صورتحال میں حکومت 3 سال سے اپنی کامیابیوں کا اعلان کررہی ہے ، دوسری طرف حزب اختلاف یوگی حکومت کی نا کامیابی کو  گن رہی ہے۔ اس سلسلے میں ، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔

19 March,2020
بی جے پی کے اقتدار میں روز بڑھتا جارہا ہے جرائم کا گراف : اکھلیش یادو

بی جے پی کے اقتدار میں روز بڑھتا جارہا ہے جرائم کا گراف : اکھلیش یادو

لکھنؤ:سماجوادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے اقتدار میں جرائم کا گراف روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔مسٹر یادو نے جمعہ کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ پولیس کمشنرسسٹم کے نفاذ کے بعد بھی راجدھانی لکھنؤ میں لگاتار قتل کی وارداتیں  پیش آرہی ہیں۔

21 February,2020
دہلی نتائج : وزیر اعظم مودی ، راجناتھ سنگھ سمیت دیگر لیڈران نے کیجریوال کو دی مبارکباد

دہلی نتائج : وزیر اعظم مودی ، راجناتھ سنگھ سمیت دیگر لیڈران نے کیجریوال کو دی مبارکباد

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہلی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کی زبردست جیت حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو مبارک باد دی ہے۔

11 February,2020
دہلی کے انتخابی نتائج ملک کی ترقی و امن کے لئے اچھا اشارہ: اکھلیش یادو

دہلی کے انتخابی نتائج ملک کی ترقی و امن کے لئے اچھا اشارہ: اکھلیش یادو

لکھنؤ: دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی نے شاندار کامیابی  حاصل کی ہے۔  کل 70  اسمبلی سیٹوں پر ہوئی ووٹنگ میں ''''آپ'''' کو 63 سے زیادہ سیٹیں مل رہی ہیں وہیں ان کی حریف بی جے پی کو 8 سیٹیں ملتی نظر آ رہی ہیں۔

اکھلیش یادو کا طنز- بے روزگاری دور کرنے کا بھی  کوئی آسن بتائیں  مودی

اکھلیش یادو کا طنز- بے روزگاری دور کرنے کا بھی  کوئی آسن بتائیں  مودی

بارہ بنکی:سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے وزیراعظم نریندرمودی کے سوریہ نمسکار والے بیان پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ایک بیروزگار نوجوان کے باپ کیلئے بھی وہ کوئی آسن بتادیتے تو اچھا ہوتا۔

09 February,2020
اکھلیش یادو نے امت شاہ کا چیلنج کیا قبول، کہا-  میں سی اے اے  پر ڈبیٹ کے لئے تیار ہوں

اکھلیش یادو نے امت شاہ کا چیلنج کیا قبول، کہا-  میں سی اے اے  پر ڈبیٹ کے لئے تیار ہوں

لکھنؤ:سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ  اور اتر پردیش کے سابق و زیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے شہریت(ترمیمی)قانون اور این آر سی پر امت شاہ کے ڈبیٹ کرنے کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ضمن میں بی جے پی لیڈروں سے بحث کرنے کو تیار ہیں

22 January,2020
جے این یو  تشددبی جے پی کی'' منصوبہ بند ''سازش: اکھلیش یادو

جے این یو  تشددبی جے پی کی'' منصوبہ بند ''سازش: اکھلیش یادو

لکھنؤ:جواہرلال یونیورسٹی میں اتوارکی رات پیش آنیوالے پرتشدد واقعہ کیلئے بی جے پی کوذمہ دار قرار دیتے ہوئے سماج وادی پارٹی اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ پہلے سے منصوبہ بند سازش تھی اور پورے معاملے میں پولیس کی کارروائی مشتبہ ہے۔

06 January,2020
بی جے پی عدم اتفاق کی آواز کو دبانے میں نہیں چھوڑ رہی کوئی کسر: اکھلیش یادو

بی جے پی عدم اتفاق کی آواز کو دبانے میں نہیں چھوڑ رہی کوئی کسر: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت پر اختلاف رائے کی آواز کو کچلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جمہوریت کا دفاع بتا کر من مانی پر اتر آئی ہے۔

04 January,2020
اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

متھرا: اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے بدھ کو اکھلیش یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ کو پاکستان میں ہندؤوں پر ہو رہے مظالم کو سمجھنے کے لئے ایک ماہ تک وہاں رہنا چاہئے۔انہوں نے این پی آر اور این سی آر کی مخالفت کرنے کے لئے یادو کو آڑے ہاتھوں لیا

01 January,2020
بھاجپا کتنی بھی کوشش کر لے  ملک کا رنگ ترنگا ہی رہے گا: اکھلیش یادو

بھاجپا کتنی بھی کوشش کر لے ملک کا رنگ ترنگا ہی رہے گا: اکھلیش یادو

لکھنؤ: اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک با رپھر ریزرویشن کو لیکر بڑا بیان دیا ہے ۔ اکھلیش نے آبادی کے حساب سے ریزرویشن دینے کی بات کہی ہے ۔اس دوران انہوں نے یوپی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ۔ یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ حکومت صرف رنگ بدلنے کی سیاست کر رہی ہے

31 December,2019
میرٹھ: ایس پی کے  وائرل ویڈیو پر عباس نقوی کا بیان-  اگر یہ سچ ہے تو قابل مذمت ہے ، فوراً کارروائی ہونی چاہئے

میرٹھ: ایس پی کے وائرل ویڈیو پر عباس نقوی کا بیان- اگر یہ سچ ہے تو قابل مذمت ہے ، فوراً کارروائی ہونی چاہئے

میرٹھ کے ایس پی سٹی اکھلیش نارائن سنگھ کا ایک ویڈیو ہفتہ کو پورے ملک بھر میں وائرل ہو گیا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سینئر رہنماؤں کے درمیان بھی بحث چھڑ گئی۔وہیں، مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ اگر یہ ویڈیو سچ ہے تو یہ قابل مذمت ہے اور اس پر فوری کارروائی ہونی چاہئے۔

29 December,2019
اکھلیش کا زور دار حملہ ، کہا:وزیر اعلیٰ یوگی کی ''ٹھوکو'' والی زبان سے بھڑکے تشدد

اکھلیش کا زور دار حملہ ، کہا:وزیر اعلیٰ یوگی کی ''ٹھوکو'' والی زبان سے بھڑکے تشدد

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو لے کر پورے اترپردیش میں تشدد بھڑکے ہوئے ہیں ۔ اس پر سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اترپردیش حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ہے ۔ اکھلیش نے کہا کہ  جو موجودہ حالات ہیں ، اس سے ملک فکر مند ہے ۔ اس بل سے بھاجپا ہٹانا چاہتی ہے ۔ ماحول بگاڑنے میں حکومت شامل ہے ۔ ہم نے ہمیشہ پر من احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے ۔

22 December,2019
اناؤ کی بیٹی بہادر تھی ، آج  ہمارے لئے یوم سیاہ ہے : اکھلیش یادو

اناؤ کی بیٹی بہادر تھی ، آج  ہمارے لئے یوم سیاہ ہے : اکھلیش یادو

لکھنؤ: جمعرات کے روز پیشی کیلئے جارہی اناؤ گینگ ریپ کی متاثرہ کو ملزمین نے تیل ڈال کر زندہ جلا دیا ۔ 90 فیصد جھلسی متاثرہ کو علاج کیلئے دہلی کیلئے صفدر گنج ہسپتال میں داخل کروایا گیا ۔ جہاں اس کی جمعہ کی رات موت ہوگئی ۔

07 December,2019
شیو پال یادو نے دیئے سماجوادی پارٹی سے صلح کے اشارے، کہا- 2022 میں اکھلیش کو بنائیں گے وزیر اعلیٰ

شیو پال یادو نے دیئے سماجوادی پارٹی سے صلح کے اشارے، کہا- 2022 میں اکھلیش کو بنائیں گے وزیر اعلیٰ

پرگتی شیل سماجوادی  پارٹی کے قومی صدر شیو پال سنگھ یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔ شیو پا ل نے منگل کو ایک پروگرام کے دوران سماجوادی پارٹی سے صلح کے اشارے دیتے ہوئے کہا کہ  ہم چاہتے ہیں کہ نیتا جی کی سالگرہ(22 نومبر) پر خاندان میں اتحاد ہو جائے تو اچھا ہے

19 November,2019
پی او کے میں فوج کی کارروائی پر بولے کانگرس لیڈر، جب - جب انتخابات ہوتے ہیںسرجیکل سٹرائیک ہوجاتی ہے

پی او کے میں فوج کی کارروائی پر بولے کانگرس لیڈر، جب - جب انتخابات ہوتے ہیںسرجیکل سٹرائیک ہوجاتی ہے

پٹنہ: بہار کانگرس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اکھلیش سنگھ نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاک مقبوضہ کشمیر میں کی گئی کارروائی کو انتخابات سے جوڑتے ہوئے بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب  جب انتخابات ہوتے ہیں تو سرجیکل سٹرائیک ہو جاتی ہے

20 October,2019
یوگی نے مروایا میرا بیٹا ، اکھلیش - اعظم کے راج میں کسی نے انگلی تک نہیں لگائی : کملیش کی ماں

یوگی نے مروایا میرا بیٹا ، اکھلیش - اعظم کے راج میں کسی نے انگلی تک نہیں لگائی : کملیش کی ماں

لکھنؤ: ہندو سماج پارٹی کے لیڈر کملیش تیواری کے دن دہاڑے بے رحمی سے ہوئے قتل  کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے ۔ اس قتل سے لواحقین کا رو رو کر برا حال ہوگیا ہے ۔ متوفی  کملیش  کی ماں نے رو رو کر میڈیا کو بتایا ،'''' سو باتوں کی ایک بات بتا دیں ، جب تک یوگی نہیں آئیں گے تب تک ہم لاش جانے نہیں دیں گے ۔ '''' یوگی انصاف نہیں دیں گے کیونکہ یوگی سرکار ہے ۔ ''''

19 October,2019
اکھلیش کا بھاجپا پر حملہ : کہا، سرکار تیل مالش والوں کیساتھ کھڑی ہے

اکھلیش کا بھاجپا پر حملہ : کہا، سرکار تیل مالش والوں کیساتھ کھڑی ہے

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی (سپا) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتار پارٹی (بھاجپا) پر زور دار زبانی حملہ بولا ہے ۔ انہوں نے چنمیا نند معاملے پر بولتے ہوئے کہا کہ متاثری لڑکی کو سرکار نے جیل بھیج دیا اور سرکار تیل مالش والے کے ساتھ کھڑی ہے ۔

11 October,2019
یوگی حکومت پر اکھلیش کا حملہ: کہا - یوپی میں رام راج نہیں ، ناتھو رام راج چل رہا ہے

یوگی حکومت پر اکھلیش کا حملہ: کہا - یوپی میں رام راج نہیں ، ناتھو رام راج چل رہا ہے

جھانسی: سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں رام راج نہیں، ناتھورام راج  چل رہا ہے۔ اکھلیش نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ''''اتر پردیش میں دھڑا دھڑ فرضی انکاؤنٹر ہو رہے ہیں۔لوگوں کو انصاف نہیں مل پا رہا ہے۔یہ حکومت رام راج کی بات کرتی ہے، جبکہ یہاں رام راج نہیں، ناتھو رام گوڈسے والا راج چل رہا ہے۔

10 October,2019

Scroll to Top