AK ABDUL MOMEN

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
میرے باپ ، دادا، پر دادا سب تھے ہندواور میں ہوں مسلمان، میرا کیا ہوگا: عبدالغفار سولنکی کا سوال

میرے باپ ، دادا، پر دادا سب تھے ہندواور میں ہوں مسلمان، میرا کیا ہوگا: عبدالغفار سولنکی کا سوال

شہریت ترمیمی  قانون اور این آر سی کے حوالے سے پورے ملک میں مظاہرے ہورہے ہیں اور طرح طرح کے سوالات اٹھائے جارہے ہیں اورحزب اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور چل رہا ہے

15 January,2020
اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

لکھنؤ: ا تر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں حیران کر دینے والا معاملہ دیکھنے کو ملا جہاں بارہ سال کے عبدالحئی راشد  فرنگی ایک جوڑے کے نکاح میں قاضی کا کردار ادا کر  شاید دنیا کے سب سے کم عمر ''''قاضی'''' بن گئے ہیں۔عبدالحئی سنی عالم مولانا خالد راشد فرنگی محل کے بیٹے ہیں۔

14 January,2020
مہاراشٹر حکومت کو جھٹکا : عبدالستار نے کابینہ وزیر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

مہاراشٹر حکومت کو جھٹکا : عبدالستار نے کابینہ وزیر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

نئی دہلی : مہاراشٹر میں شو سینا ، این سی پی اور کانگرس کی متحد حکومت میں آج محض ایک مہینے بعد ہی شو سینا کوٹے سے وزیر بنے عبدالستار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ابھی 30 دسمبر کو ہی مہاراشٹر کابینہ میں توسیع ہوئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر بنائے جانے کو لے کر ہی سیاست سے ناراض تھے ۔

04 January,2020
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بولے : غیر بنگلہ دیشی  لوگوں کو واپس بھیجا جائے گا ہندوستان

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ بولے : غیر بنگلہ دیشی  لوگوں کو واپس بھیجا جائے گا ہندوستان

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومین نے کہا کہ حال کے دنوں میں جو لوگ ہندوستان کی سرحد سے بنگلہ دیش میں گھسے ہیں اگر وہ بنگلہ دیشی شہری نہیں ہیں تو انہیں واپس ہندوستان بھیج دیا جائے گا ۔ مومین نے بدھ کے روز سلہٹ شہر کے لئے ایک ''''نگر ایکسپریس'''' نامی بس سروس کے افتتاح کے موقع پر یہ بات کہی ۔

26 December,2019
کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

ڈھاکہ : شہریت ترمیمی بل کو لے  ہی ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی کافی ہنگامہ ہورہا ہے ۔ کیب کا اثر اب ہندوستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے ۔ دراصل بنگلہ دیش نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

12 December,2019

Scroll to Top