AJIT PAWAR

آف دی ریکارڈ:وزیر اعظم نے دہلی کے تشدد متاثرہ علاقوں میں ڈوبھال کو کیوں بھیجا؟

آف دی ریکارڈ:وزیر اعظم نے دہلی کے تشدد متاثرہ علاقوں میں ڈوبھال کو کیوں بھیجا؟

نیشنل ڈیسک:قومی سکیورٹی صلاحکار اجیت ڈوبھال  نے شمال مغربی دہلی کے تشدد متاثرہ علاقوں کا لگاتار دو دن دورا کر کے حالات کا خود جائزہ لیا ، وزیر اعظم کو اس کی جانکاری دی اور کارروئی رپورٹ سونپی۔ڈوبھال کے اس دورے نے متعدد اٹکلوں کو  ہوا دی ۔پہلا ردعمل یہ تھا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی امت شاہ سے دوریاں  بڑھنے کی شروعات ہے

01 March,2020
دہلی تشدد:  اجیت ڈوبھال نے  متاثرہ علاقوں  کا کیا دورہ، لوگوں کو سمجھایا - سب کو مل کر رہنا ہے

دہلی تشدد:  اجیت ڈوبھال نے  متاثرہ علاقوں  کا کیا دورہ، لوگوں کو سمجھایا - سب کو مل کر رہنا ہے

نیشنل ڈیسک:قومی دارالحکومت دہلی تشدد کی آگ میں جھلس رہی ہے۔شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر شروع ہوئے احتجاج نے دہلی میں تشدد کی  شکل اختیار کر لی تھی ، جس میں  اب تک قریب 22 لوگ جان گنوا چکے ہیں۔ وہیں قومی سلامتی کے مشیر  ( این ایس اے)اجیت ڈوبھال کو تشدد روکنے کی ذمہ داری دی گئی ہے

26 February,2020
دہلی فسادات پر مودی- شاہ اور اجیت ڈوبھال کی گہری نظر

دہلی فسادات پر مودی- شاہ اور اجیت ڈوبھال کی گہری نظر

نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ تین دنوں سے جاری پرتشدد واقعات(فسادات)میں 20 افراد کے ہلاک اور دو سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کو مرکزی حکومت نے سنجیدگی سے لیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

26 February,2020
این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگر س پارٹی ( این سی پی )کے صدر  شرد پوار نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔انہوں نے لکھنؤ میں کارکن کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومتیں مذہب کے نام ملک کو بانٹ رہی ہیں

19 February,2020
شردپورا کا دعویٰ: مہاراشٹر میں اقلیتی کمیونٹی بھاجپا کو اقتدار سے دور رکھنا چاہتی تھی، اس لئے شیو سینا سے ملایا ہاتھ

شردپورا کا دعویٰ: مہاراشٹر میں اقلیتی کمیونٹی بھاجپا کو اقتدار سے دور رکھنا چاہتی تھی، اس لئے شیو سینا سے ملایا ہاتھ

ممبئی: این سی پی سربراہ شرد پوار نے جمعرات کو کہا کہ اقلیتی فرقوں کے ارکان نے ان سے کہا تھا کہ اگر ان کی پارٹی شیوسینا کے ساتھ ہاتھ ملاتی ہے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا ،لیکن بی جے پی کو مہاراشٹر میں اقتدار سے دور رکھا جانا چاہئے

23 January,2020
سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں اپوزیشن کی''شانتی یاترا''،کئی سینئر لیڈران ہوئے شامل

سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں اپوزیشن کی''شانتی یاترا''،کئی سینئر لیڈران ہوئے شامل

نئی دہلی:ممبئی کے گیٹ وے  آف انڈیا سے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) این آر سی  اور این پی آر کی مخالفت میں اپوزیشن نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے'''' گاندھی  شانتی'''' یاترا کی شروعات کی ہے

09 January,2020
صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

ممبئی: شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے پیر کو کہا کہ 2022 کے صدارتی انتخابات کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کو این سی پی سربراہ شرد پوار کے نام پر غور کرنا چاہئے۔راوت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 2022  تک صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لئے''''  ہمارے پاس '''' کافی  تعداد ہو جائے گی۔

06 January,2020
لمبے وقت  سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

لمبے وقت سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگرس پارٹی (این سی پی )کے سیکرٹری جنرل دیوی پرساد ترپاٹھی کا جمعرات کی صبح 67 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔وہ کافی دنوں سے کینسر میں مبتلا تھے۔ ترپاٹھی نے آج صبح تقریباً ًسوا 9 بجے یہاں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ان کی آخری رسومات کل جمعہ کو انجام دے جائیں گی ۔

02 January,2020
کیا ادھو ٹھاکرے سے ناراض ہیں سنجے راوت، فیس بک پوسٹ نے بڑھا یا سسپینس

کیا ادھو ٹھاکرے سے ناراض ہیں سنجے راوت، فیس بک پوسٹ نے بڑھا یا سسپینس

ممبئی :ادھو ٹھاکرے کے سب سے خاص اور شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کے ایک بار پھر شاعرانہ سٹائل نے سسپینس بڑھا دیا ہے۔ دراصل مہاراشٹر میں ٹھاکرے کابینہ توسیع میں بھائی سنیل راوت کو جگہ نہ ملنے سے ناراضگی کی خبروں کے درمیان راوت نے نئے سال پر فیس بک پر ایک پوسٹ ڈالا تھا جس پر قیاس لگنے شروع ہو گئے ہیں کہ کیا وہ وزیر اعلیٰ ادھو سے ناراض ہی

02 January,2020
مہاراشٹر : ادھو کابینہ کی توسیع آج ، اجیت پوار کو مل سکتی ہیں بڑی ذمہ داری

مہاراشٹر : ادھو کابینہ کی توسیع آج ، اجیت پوار کو مل سکتی ہیں بڑی ذمہ داری

ممبئی : مہاراشٹر میں ادھو کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڑی حکو کا پیر کے روز پہلی تو سیع ہونے جارہی ہے ۔  حلف برداری تقریب کیلئے ودھان بھون میں خاص طور سے پنڈال بنایا گیا ہے اور قریب 5 ہزار لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے

30 December,2019
بی جے پی کے ساتھ تعلقات کا بوجھ ہلکا ہونے کے بعداب ماحول آزاد ہے : شیو سینا

بی جے پی کے ساتھ تعلقات کا بوجھ ہلکا ہونے کے بعداب ماحول آزاد ہے : شیو سینا

ممبئی: شیوسینا نے آج کہا کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں پارٹی نے بی جے پی کے ساتھ تعلقات کے بوجھ کو کم کیا ہے، جس کی وجہ مہاراشٹر میں ہی نہیں بلکہ بی جے پی میں بھی  آزاد ماحول بنا ہے۔پارٹی کے اخبار '''' سامنا ''''میں ہفتہ کو لکھے گئے اداریے میں شیوسینا نے غیر مطمئن رہنماؤں ایکناتھ کھڑ سے  اور پنکجا منڈے کے بہانے بی جے پی کی تنقید کی۔

21 December,2019
دیویندر فڑنویس کا دعویٰ: اجیت کے پلان کی شرد پوار کو تھی جانکاری

دیویندر فڑنویس کا دعویٰ: اجیت کے پلان کی شرد پوار کو تھی جانکاری

ممبئی : مہاراشٹر مین اپوزیشن لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیریندر فڑنویس نے دعویٰ کیا کہ وہ این سی پی ( نیشنلسٹ کانگرس پارٹی ) لیڈر اجیت پوار تھے جنہوں نے صوبے میں حکومت بنانے کیلئے ان سے رابطہ کیا تھا ۔

08 December,2019
مہاراشٹر : وزارت کے بنٹوارے پر پھر ٹوسٹ: پوار بولے :نائب وزیر اعلیٰ کے پاس نہیں ہوتا کوئی حق

مہاراشٹر : وزارت کے بنٹوارے پر پھر ٹوسٹ: پوار بولے :نائب وزیر اعلیٰ کے پاس نہیں ہوتا کوئی حق

نئی دہلی : مہاراشٹر میں لمبی جدو جہد اور بڑے سیاسے ڈرامے کے بعد ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں شو سینا - این سی پی - کانگرس اتحاد کی حکومت تو بن گئی لیکن اب بنٹوارے پر بیان بازی بھی شروع ہوگئی ہے ۔ تینوں جماعتوں کے ساتھ لانے

05 December,2019
شیو سینا کا بھاجپا کو انتباہ -یہ مہاراشٹر ہے ، پھر سے پاؤں پھسلا تو گر پڑوگے

شیو سینا کا بھاجپا کو انتباہ -یہ مہاراشٹر ہے ، پھر سے پاؤں پھسلا تو گر پڑوگے

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب  سے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کئے جانے کے شرد پوار کے خلاصہ کے کچھ دنوں بعد شیوسینا نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا کہ این سی پی سربراہ کی افادیت اور تجربے کو سمجھنے میں بی جے پی کو پانچ سال کیوں لگ گئے۔

04 December,2019
پوار بولے ،'' مودی چاہتے تھے ساتھ مل کر کام کرنا ، میں نے ٹھکرا دیا ''

پوار بولے ،'' مودی چاہتے تھے ساتھ مل کر کام کرنا ، میں نے ٹھکرا دیا ''

ممبئی : راکامپا سربراہ شرد پوار نے کہا کہ وزیر اعظم  نریندر مودی نے انہں ساتھ مل کر کام کرنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن انہوں نے تجویز کو ٹھکرا دیا ۔ پوار نے پیر کے روز ایک مراٹھی ٹی وی چینل کو دئیے انٹر ویو میں یہ دعویٰ کیا ۔

03 December,2019
کیا پھر پلٹے گی مہاراشٹر کی بازی ؟ ادھو کے فلور ٹیسٹ سے پہلے بھاجپا لیڈر سے ملے اجیت پوار

کیا پھر پلٹے گی مہاراشٹر کی بازی ؟ ادھو کے فلور ٹیسٹ سے پہلے بھاجپا لیڈر سے ملے اجیت پوار

نیشنل ڈیسک : مہاراشٹر کی سیاست میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والے نیشنلست کانگرس پارٹی ( این سی پی ) کے سینئر لیڈر سابق نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار ایک بار پھر بڑا الٹ پھیر کرنے کی تیاری میں دکھ رہے ہیں ۔ دراصل اسمبلی میں ادھو حکومت فلور ٹیسٹ سے پہلے  پوار نے ناندیڑ سے بھاجپا  ایم پی پرتاپ راؤ سے ملاقات کی ، جسے لے کر سیاسی بازار گرم ہوگیا ہے ۔

30 November,2019
آج کوئی لیڈر نائب وزیر اعلیٰ کا حلف نہیں اٹھائے گا:اجیت پوار کے نام پر تذبذب

آج کوئی لیڈر نائب وزیر اعلیٰ کا حلف نہیں اٹھائے گا:اجیت پوار کے نام پر تذبذب

ممبئی : شو سینا صدر ادھو ٹھاکرے آج ایک عام تقریب میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے  اور اسی کے ساتھ صوبے میں 20 سال بعد پارٹی کے پاس یہ عہدے ہوگا ۔ 59 سالہ ادھو ٹھاکرے اسی شواجی پارک میں وزیر ا

28 November,2019
شیو سینا کے ساتھ اتحادسے ناراض راہل گاندھی ، ادھو کی حلف برداری تقریب میں نہیں ہوں گے شامل

شیو سینا کے ساتھ اتحادسے ناراض راہل گاندھی ، ادھو کی حلف برداری تقریب میں نہیں ہوں گے شامل

نیشنل ڈیسک: دیویندر فڑنویس کے وزیر اعلیٰ عہدے اور اجیت پوار کے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد ہی  شیوسینا نے ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں ممتا بنرجی، اروند کیجریوال، اشوک گہلوت، اکھلیش یادو سمیت کئی سینئر لیڈر موجود ہوں گے۔

27 November,2019
اجیت پوار آئے سامنے، کہا- سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دیا استعفیٰ ،این سی پی میں تھا اور ہوں

اجیت پوار آئے سامنے، کہا- سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دیا استعفیٰ ،این سی پی میں تھا اور ہوں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اجیت پوار بدھ کو پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے۔ممبر اسمبلی عہدے کا حلف لینے کے بعد اجیت پوار نے کہا کہ میں نیشنلسٹ کانگرس پارٹی(این سی پی) میں تھا ،  ہوں اور رہوں گا ۔کیا آپ کے پاس مجھے پارٹی سے نکالنے کی تحریری معلومات ہے؟ میں پارٹی میں تھا  ،ہوں اور رہوں گا ۔

27 November,2019
سپریاسولے نے اجیت پوار کو لگایا گلے، کہا- میرے اور بھائی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں

سپریاسولے نے اجیت پوار کو لگایا گلے، کہا- میرے اور بھائی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں

ممبئی :مہاراشٹر میں پچھلے پانچ دنوں سے جاری دو ہلچل کافی چرچا میں تھی۔ ایک سیاست میں آیا بھونچال اور دوسرا این سی پی صدر شرد پوار کے کنبے میں دکھتی پھوٹ۔ ان میں سے ایک ہلچل تو بدھ کے روز ختم ہوتی نظر آئی جب سپریا سولے نے اجیت پوار کو گلے لگایا اور دونوں بھائی-  بہن نے کسی بھی طرح کے اختلاف سے انکار کیا

27 November,2019

Scroll to Top