AIRTEL

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

بزنس ڈیسک: ٹیلی کام سیکٹر میں کاروباری جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن ٹیلی کمپنیاں گاہکوں کو لبھانے کے لئے نئے نئے پلان پیش کر رہی ہیں۔ اس دوڑ میں بھارت مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایس این ایل)بھی شامل ہو گئی ہے جس میں نئے آفرز اور نئے صارفین  پر مبنی  حکمت عملی لے کر آ رہی ہے

28 January,2020
ایئر ٹیل نے لداخ کے 26 گاؤوں میں لانچ کی 4G اور 2G سروس

ایئر ٹیل نے لداخ کے 26 گاؤوں میں لانچ کی 4G اور 2G سروس

گیجیٹ ڈیسک : ہندوستانی ٹیلی کام کمپنی ایئر ٹیل نے لداخ کے 26 گاؤوں میں 4جی اور 2 جی انٹرنیٹ سروسز بحال کردی ہیں ۔ اسی کے ساتھ ہی ایئر ٹیل ملک کی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے ۔ جس نے اس علاقے میں صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرائی ہے ۔ آپ کو بتا دیں کہ کل ملا کر 150 کلو میٹر کے علاقے میں یہ سروس شرع کی گئی ہے اور ان میں کارگل - بٹالیک - ہنوتھانگ ، سکوبوشون اور خلص وغیرہ علاقے میں شامل ہیں ۔

03 January,2020
اب بغیر نیٹ ورک کے بھی کر سکیں گے کال ،ایئر ٹیل کے بعد اب جیو بھی لایا یہ خاص فیچر

اب بغیر نیٹ ورک کے بھی کر سکیں گے کال ،ایئر ٹیل کے بعد اب جیو بھی لایا یہ خاص فیچر

گیجیٹ ڈیسک : ٹیلی کام کمپنیاں اب ایک کے بعد ایک ہندوستں میں VoWiFi سروس کی شروعات کررہی ہیں ۔ اس تکنیک  کے ذریعے  بغیر نیٹ ورک کے بھی Wifi کے ذریعے کالنگ کی سہولت ملے گی ۔ ایئر ٹیل نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لئے VoWiFi سروس کی شروعات کی ہے اور اب ریلائنس جیو نے بھی اس فیچر کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے ۔

16 December,2019
ایئر ٹیل اسی مہینے بن سکتی ہے غیر ملکی کمپنی ، لینے جارہی ہے بڑا فیصلہ

ایئر ٹیل اسی مہینے بن سکتی ہے غیر ملکی کمپنی ، لینے جارہی ہے بڑا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی ٹیلی کام نے سنگاپور کی سنگٹیل اور دیگر غیر ملکی کمپنیوں سے 4900 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کیلئے حکومت سے اجازت مانگی ہے ۔ اس قدم سے ملک کی سب سے پرانی پرائیویٹ سیکٹر کی یہ ٹیلی کام

09 December,2019
ایئر ٹیل ، ووڈا فون- آئیڈیا کے بعداب جیو بھی ہوگا مہنگا، صارفین کی جیب پر پڑے گا بھاری اثر

ایئر ٹیل ، ووڈا فون- آئیڈیا کے بعداب جیو بھی ہوگا مہنگا، صارفین کی جیب پر پڑے گا بھاری اثر

نئی دہلی: ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں سخت مقابلہ  کے درمیان ایئر ٹیل اور ووڈافون ، آئیڈیا  کے بعد ریلائنس جیو نے بھی موبائل سروس کی قیمتوں کوبڑھانے کا اعلان کیا ہے۔کمپنیوں کا یہ فیصلہ عام صارفین کی جیب پر بھاری پڑ سکتا ہے،

19 November,2019
ایئرٹیل اور جیو نہیں ہیں سب سے تیز انٹرنیٹ والی کمپنیاں ،دیکھیں کون ہے پہلے نمبر پر

ایئرٹیل اور جیو نہیں ہیں سب سے تیز انٹرنیٹ والی کمپنیاں ،دیکھیں کون ہے پہلے نمبر پر

گیجیٹ ڈیسک : آپ اگر ملک میں ایئر ٹیل یا جیو کو انٹرنیٹ سپیڈ دینے کے معاملے میں پہلے نمبر مانتے ہیں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ کیونکہ انٹرنیٹ کی سپیڈ ٹیسٹ کرنے والی کمپنی Ookla کی تازہ رپورٹ میں Act Fibernet کو پہلا نمبر حاصل ہوا ہے ۔

05 November,2019

Scroll to Top