AIMIM

سی اے اے ملک کو تقسیم اور کمزور کرتا ہے ، یہ صرف مسلمانوں کا  نہیں تمام کا مسئلہ ہے : اکبرالدین اویسی

سی اے اے ملک کو تقسیم اور کمزور کرتا ہے ، یہ صرف مسلمانوں کا  نہیں تمام کا مسئلہ ہے : اکبرالدین اویسی

نیشنل ڈیسک :تیلنگانہ اسمبلی میں آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  لیڈر اکبر الدین اویسی نے این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف پیش کردہ قرار داد کے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام قوانین ہندوستانی شہریوں کی شہریت ختم کرنے اور بیرونی شہریوں کو ہندوستانی شہریت فراہم کرنے سے متعلق ہیں۔

16 March,2020
امت شاہ کے بیان پر اویسی کا سخت رد عمل، 1984 کے فسادا ت میں سکھوں کو انصاف نہیں ملا،  دہلی میں مسلمانوں کو نہیں ملے گا

امت شاہ کے بیان پر اویسی کا سخت رد عمل، 1984 کے فسادا ت میں سکھوں کو انصاف نہیں ملا،  دہلی میں مسلمانوں کو نہیں ملے گا

نئی دہلی : مجلس اتحادا لمسلمین رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی تشدد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے لوک سبھا میں دہلی پولیس کا کھلے عام دفاع کیا۔حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ امت شاہ کے بیان کے بعد اب کسی انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے

12 March,2020
دہلی تشدد کے لئے اسدالدین اویسی نے بی جے پی کو ٹھہرایا ذمہ دار، جانئے کیا   کہا

دہلی تشدد کے لئے اسدالدین اویسی نے بی جے پی کو ٹھہرایا ذمہ دار، جانئے کیا   کہا

نیشنل ڈیسک : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے دہلی میں تشدد کیلئے مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ اویسی نے کہا کہ دہلی میں جو کچھ بھی ہوا وہ تشدد نہیں ، بلکہ قتل عام ہے ۔ شمال مشرقی دہلی میں تشدد کو لے کر بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے اویسی نے کہا کہ دہلی پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا

02 March,2020
دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں کانگرس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا واڈرا اور دوسروں کے لئے خلاف مبینہ طور پر نفرت  انگیز تقریر کرنے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرانے کے مطالبے  والی کئی عرضیاں جمعرات کو دائر کی گئی ۔

27 February,2020
اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے بی جے پی کے لیڈر ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ برائے مملکت جے کشن ریڈی کے بیان پر کہا کہ کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے رہیں گے۔ انہیں( جے کشن ریڈی) واپس دہلی جانا چاہئے۔ وہ حیدرآباد میں کیا کر رہے ہیں؟

25 February,2020
غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

وارانسی :اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )کے قومی ترجمان وارث پٹھان کی اشتعال انگیز تقریر کی مذمت کرتے ہوئے مہاشوراتری  پر بنارس پہنچے اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ پٹھان غدار  وطن کی زبان بول رہے ہیں۔

22 February,2020
وارث پٹھان نے ''15 کروڑ '' والے بیان پر مانگی معافی، جانئے کیا کہا

وارث پٹھان نے ''15 کروڑ '' والے بیان پر مانگی معافی، جانئے کیا کہا

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )کے لیڈر وارث پٹھا ن  نے اپنے  متنازعہ بیان ''''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری ہیں ''''   بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں بھرم پھیلا گیا ،میں کتنا مخالف ہوں یہ دکھایا گیا ہے۔

22 February,2020
15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

نیشنل ڈیسک : اپنے بیان کو لے کر تنازعوںمیں گھرے آل  انڈیا مجلس   اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) نیتا وارس پٹھان کی مشکلیں  بڑھ سکتی ہیں۔ کرناٹک کے کلبرگی   پولیس نے انکے  خلا         ف آئی پی سی کے تحت  دفعہ 117 ،153(دنگا پھیلانے  کے لئے بھڑکانا) اور دفعہ  153اے ( دو گروپوں میں نفرت پھیلانا )  کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔

22 February,2020
مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020
اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

نیشنل ڈیسک: اسدالدین اویسی کی پارئی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  لیڈر وارث پٹھان  کے بیان پر بوال مچا ہوا  ہے ۔بھاجپا نیتا سمبت پاترا نے کہا کہ  شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کی مخالفت میں پورے ملک میں جس طرح کی گندی سیاست کچھ لوگ کر رہے ہیں

21 February,2020
اویسی کے منچ سے '' پاکستان زندہ باد '' کے نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن کی جیل، والد بولے ایسی حرکت برداشت نہیں

اویسی کے منچ سے '' پاکستان زندہ باد '' کے نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن کی جیل، والد بولے ایسی حرکت برداشت نہیں

بنگلورو: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ا یم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی کے پروگرام میں پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن عدالتی حراست میں بھیج دیا گیاہے۔ امولیا لیونا نام کی لڑکی نے جمعرات کو بنگلورو میں منعقد اے آئی ایم آئی ایم کی ایک ریلی میں اویسی کی موجودگی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے

21 February,2020
اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کو لیکر سیاسی لیڈران کی بیان بازی میں تلخی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔اسی کڑی میںکرناٹک کے گلبرگہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم )  کے قومی ترجمان وارث  پٹھان  نے متنازعہ بیان دیا  ہے

20 February,2020
سی اے اے پر اویسی کا  اشتعال انگیز بیان -کہا،   میں کاغذ نہیں ، سینہ دکھاؤں گا کہ مارو گولی

سی اے اے پر اویسی کا  اشتعال انگیز بیان -کہا،   میں کاغذ نہیں ، سینہ دکھاؤں گا کہ مارو گولی

حیدرآباد: شہر یت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور این آر سی کے خلاف اپوزیشن کے بیانات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مودی حکومت  پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ اپنے بیانات سے سرخیوں میں رہنے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )   کے صدر اسد الدین اویسی  نے ایک بار پھر سے مودی حکومت پر نشانہ سادھا ہے

10 February,2020
''کٹر پنتھی سوچ سے  نجات دلانے'' والے بیان پر اویسی کا جنرل بپن راوت کو جواب، کہی یہ بڑی بات

''کٹر پنتھی سوچ سے  نجات دلانے'' والے بیان پر اویسی کا جنرل بپن راوت کو جواب، کہی یہ بڑی بات

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین( اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما اسد الدین اویسی نے  سی ڈی ایس  جنرل بپن راوت سے سوال کیا ہے کہ مسلمانوں اور دلتوں پر حملہ کرنے والے لوگوں کو وہ کٹر پنتھی سوچ سے کس طرح نجات دلوائیں گے

17 January,2020
سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے) کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج جاری ہے۔جمعہ کو مغربی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی سی اے اے کے خلاف دھرنا دے گی تو وہیں  اے آئی ایم آئی ایم  کے رہنما  اسد الدین اویسی کی جانب سے بڑا مارچ نکالا جائے گا

10 January,2020
بھاجپا لیڈر کی اویسی کو دھمکی، کہا- کرین سے الٹا لٹکا کر تمہاری داڑھی کاٹ لوں گا  اور....

بھاجپا لیڈر کی اویسی کو دھمکی، کہا- کرین سے الٹا لٹکا کر تمہاری داڑھی کاٹ لوں گا  اور....

نیشنل ڈیسک:تیلنگانہ کے نظام آباد  سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے  رکن  پارلیمنٹ  دھرم پوری  اروند نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی  ایم )کے صدر اسد الدین اویسی کے  خلاف متنازعہ بیان دیا ہے

04 January,2020
این پی آر اور این آر سی ایک ہی سکے کے دو پہلو : اسد الدین اویسی

این پی آر اور این آر سی ایک ہی سکے کے دو پہلو : اسد الدین اویسی

حیدرآباد : اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کہا کہ این پی آر ( نیشنل پاپولیشن رجسٹر ) اور این آر سی ( نیشنل رجسٹر آف سٹیزن) ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں ۔ اویسی کے اس دعوے سے ایک دن پہلے ہی مرکزی وزیر  جی کشن ریڈی نے واضح کیا تھا کہ ان دونوں میں کوئی تعلق نہیں ہے ۔

28 December,2019
تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ سے ملے اویسی، کیرالہ کی طرح این پی آر پر روک لگانے کی اپیل

تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ سے ملے اویسی، کیرالہ کی طرح این پی آر پر روک لگانے کی اپیل

آل انڈے مجلس اتحادل المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )کے سربراہ اسد الدین اویسی نے تیلنگانہ میں مسلم تنظیموں کی ایک یونٹ کے نمائندوں کے ساتھ تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو سے بدھ کو ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے اپ ڈیٹ پر بھی کیرالہ کی طرح ہی روک لگانے کی اپیل کی۔

26 December,2019
اپنے مکان کی چھت پر ترنگا لہرا کر شہریت قانون کے خلاف احتجاج درج کرائیں مسلمان: اویسی

اپنے مکان کی چھت پر ترنگا لہرا کر شہریت قانون کے خلاف احتجاج درج کرائیں مسلمان: اویسی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ان دنوں ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ملک کے کئی مقامات پرتشدد کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ کئی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں ۔ اسی دوران کل حیدر آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے کا انعقاد کیا ، اس جلسے میں اویسی نے  سی اے اے  کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کرنے والوں سے اپیل کی کہ وہ امن او ر سکون کے ساتھ اپنا احتجاج درج کرائیں۔

22 December,2019
ہم مذہب کی بنیا دپر لائے گئے سی اے اے کے خلاف ہیں، نہ کہ باہر سے آنے والے پناہ گزینوں کے: اویسی

ہم مذہب کی بنیا دپر لائے گئے سی اے اے کے خلاف ہیں، نہ کہ باہر سے آنے والے پناہ گزینوں کے: اویسی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ کئی علاقوں میں احتجاج نے تشدد کا رخ اختیار کر لیا ۔ کئی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں ۔ اسی دوران کل حیدر آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے کا انعقاد کیا

22 December,2019

Scroll to Top