AGAINST DARAMA

کورونا  :ماسک نہیں ، ''مودی  گمچھا'' کے لئے کریزی  ہوئے لوگ، فری میں بانٹے  گئے غریبوں  میں

کورونا  :ماسک نہیں ، ''مودی  گمچھا'' کے لئے کریزی  ہوئے لوگ، فری میں بانٹے  گئے غریبوں  میں

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی جو بھی کہتے ہیں لوگوں کا ان پر زیادہ تر اثر ضرور پڑتا ہے۔ یہی وجہ  ہے کہ ان دنوں  ماسک کی جگہ اب مودی گمچھا کے لئے لوگ کریزی ہورہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں لوگوں میں تو مفت میں مودی گمچھا بانٹا بھی گیا  ۔ کچھ دن پہلے پی ایم مودی نے اپنے ایم  پی حلقے  کے علاقے  وارانسی کی عوام سے درخواست  کی تھی کہ کورونا بحران سے بچنے کے لئے مہنگے ماسک کی جگہ  گمچھے کا استعمال کریں، پھر کیا  تھا  کاشی واسیوں نے سپیشل  مودی گمچھے تیار کرا کر غریب ضرورتمند وں میں بانٹا۔

13 April,2020
کورونا کے خلاف جنگ:آج رات 9بجے9منٹ کے لئے جلائیں دیا، وزارت توانائی  بولا، پاور گرڈ محفوظ

کورونا کے خلاف جنگ:آج رات 9بجے9منٹ کے لئے جلائیں دیا، وزارت توانائی  بولا، پاور گرڈ محفوظ

نیشنل ڈیسک:وزیرا عظم نریندر مودی نے وبا کورونا وائرس کے خلاف ملک کی یکجہتی د کھانے کے لئے اتوار 5اپریل یعنی کہ آج رات 9بجے نو منٹ کے لئے اپنی مرضی  سے گھروں کی سبھی لائٹیں بند کر کے دروازوں اور بالکونیوں میں دیا ، موم بتی ، ٹارچ یا موبائل فون  کی فلش لائٹ جلانے کی درخواست کی ہے۔ وہیں اسی درمیان اپوزیش نے امید جتائی ہے کہ  اس سے بھارتیہ  توانائی گرڈ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ اس پر توانائی وزارت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 9منٹ کے لئے صرف لائٹیں بند کرنی ہیں اور  اس سے گرڈ کو نقصان نہیں ہوگا کیونکہ وزیر

05 April,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں بالآخر وہی ہوا جس کی امید کی جا رہی تھی،کوروناکی وجہ سے کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ سے فی الحال راحت مل گئی ہے۔ اسپیکر نے مدھیہ پردیش اسمبلی کو 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

16 March,2020
جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

مدھیہ پردیش میں کانگرس حکومت کی جڑیں ہلانے کے بعد جیوتی رادتیہ سندھیا بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ سندھیا بی جے پی کے قومی دفتر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی  کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے ۔

11 March,2020
سی اے  اے کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کا  معاملہ: سکول، اساتذہ اور بچی کی ماں پرغداری کامقدمہ مسترد کرنے کی عرضی خارج

سی اے  اے کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کا  معاملہ: سکول، اساتذہ اور بچی کی ماں پرغداری کامقدمہ مسترد کرنے کی عرضی خارج

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعہ کے روزکرناٹک کے شہر بیدر میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )اور قومی شہری رجسٹر ( این آر سی )کے خلاف ڈرامہ پیش کرنے والے  سکول،  ساتذہ اور ڈرامہ میں حصہ لینے والی بچی کی ماں کے خلاف درج غداری وطن کا مقدمہ مسترد کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔

06 March,2020
سی اے اے  احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے  63 لاکھ وصولنے کا حکم

سی اے اے احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے 63 لاکھ وصولنے کا حکم

لکھنؤ:اتر پردیش کی  دارا لحکومت  لکھنؤ میں سی اے ا ے اور این آر سی  کے خلاف مظاہرے کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا ۔ ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نگر (مغرب ) نے 10 لوگوں پر 63 لاکھ 73 ہزار 900 روپے  کا جرمانہ ٹھوکا  ہے ۔ ان لوگوں کو یہ رقم   30 دن کے اندر جمع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

04 March,2020
دہلی تشددکے متاثرین نے '' جہادی دہشت گردی '' کیخلاف نکالا مارچ، لگائے جے شری رام کے نعرے، کپل مشرا بھی ہوئے شامل

دہلی تشددکے متاثرین نے '' جہادی دہشت گردی '' کیخلاف نکالا مارچ، لگائے جے شری رام کے نعرے، کپل مشرا بھی ہوئے شامل

نئی دہلی: شمالی مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات سے پہلے مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے لئے تنقید کا سامنا کر رہے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور تشدد کے شکار کچھ متاثرین کے خاندانوں نے ہفتہ کو کناٹ پلیس میں''''جہادی دہشت گردی'''' کے خلاف امن مارچ نکالا۔ اس دوران کچھ لوگوں نے ''''ملک کے غداری کو گولی مارو... کے نعرے لگائے

29 February,2020
پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری: پڈوچیری اسمبلی نے بدھ کو خصوصی اجلاس کے دوران بدھ کو شہریت ترمیمی قانون(سی اے  اے)قومی شہریت رجسٹر(این آرسی)اور قومی آبادی  رجسٹر(این پی آر)کے خلاف تجویز پاس کی  اور مرکزی حکومت سے ان قانونوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

12 February,2020
راج ٹھاکرے کی پارٹی غیرقانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف نکال رہی ہے جلوس

راج ٹھاکرے کی پارٹی غیرقانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف نکال رہی ہے جلوس

ممبئی: مہارشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس)کے صدر راج ٹھاکرے  نے اپنے ہندتوا وادی رخ کو تیز کرتے ہوئے آج اتوارکو سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں وہ غیر قانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی مہاجرین کو ملک کے باہر نکالنے کے لئے جلوس نکالیں گے۔

09 February,2020
شاہین باغ کے دھرنے میں شامل ہورہے میرٹھ کے مظاہرین

شاہین باغ کے دھرنے میں شامل ہورہے میرٹھ کے مظاہرین

میرٹھ : سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں خواتین کا احتجاجی دھرنا گزشتہ 54 دنوں سے جاری ہے۔ لیکن یہاں کی مقامی خواتین کی قیادت میں شروع ہوئے اس احتجاجی دھرنے کے ساتھ لوگوں کے جڑنے کا جو سلسلہ بعد میں شروع ہوا وہ مسلسل جاری ہے

08 February,2020
سمرتی ایرانی نے کیجریوال کو بتایا خواتین مخالف، کہی یہ بات

سمرتی ایرانی نے کیجریوال کو بتایا خواتین مخالف، کہی یہ بات

نئی دہلی :مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر خواتین مخالف ہونے کا الزام لگایا ہے۔محترمہ ایرانی نے مسٹر کیجریوال کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھاکیا آپ خواتین کو اتنا اہل نہیں سمجھتے کہ وہ خود فیصلہ کرسکیں کہ کسے ووٹ دینا ہے؟ اس کے آگے ایرانی نے ہیش ٹیگ لگایا# خواتین مخالف کیجریوال،۔

08 February,2020
سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) مخالف  ڈرامہ کرنے کے معاملہ تھمتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ سکول پر غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس مسلسل  سکول آتی ہے اور طالب علموں اور عملے سے پوچھ گچھ کرتی ہے

04 February,2020
بی جے پی لیڈر اننت کمار ہیگڑے کا  مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان ، تحریک آزادی کو بتایا ڈرامہ

بی جے پی لیڈر اننت کمار ہیگڑے کا  مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان ، تحریک آزادی کو بتایا ڈرامہ

نیشنل ڈیسک:بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی )کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے نے بابائے قوم مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے جنگ آزادی کو ''''ڈرامہ'''' قرار دیا۔ ہیگڑے نے ایک عوامی پروگرام میں کہا کہ پوری تحریک آزادی  انگریزوں کی رضامندی اور ان کی حمایت سے کی گئی۔

02 February,2020
مغربی بنگال اسمبلی  میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

مغربی بنگال اسمبلی میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

نیشنل ڈیسک:کیرل ، پنجاب اور راجستھا ن کی  ڈگر پرمغربی بنگال حکومت چل رہی ہے۔ شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگرس کو اکثریت حاصل ہے

27 January,2020
سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

اورنگ آباد:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین سمیت تین لوگوں کے خلاف 20.96 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کے معاملہ میں مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں رپورٹ درج کی گئی ہے

23 January,2020
شہر - شہر شاہین باغ ،ملک کے 24 شہروں میں سی اے اے  خلاف ہو رہے مظاہرے، ڈٹی ہیں مسلم خواتین

شہر - شہر شاہین باغ ،ملک کے 24 شہروں میں سی اے اے  خلاف ہو رہے مظاہرے، ڈٹی ہیں مسلم خواتین

نیشنل ڈیسک:ایک ماہ سے زیادہ وقت سے دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جوچنگاری جلی ہے، وہ جلتی ہی جا رہی ہے۔ 15 جنوری کو شاہین باغ میں  مظاہرہ شروع ہوا تھا۔اس کے بعد سے یہ سلسلہ مسلسل چلتا ہی جا رہا ہے

23 January,2020
لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر احتجاجی مظاہرہ: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر احتجاجی مظاہرہ: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ :لکھنؤکے گھنٹہ گھر پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہی کچھ خواتین کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں سمیہ رانا اور فوزیہ رانا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

21 January,2020
کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

چنڈی گڑھ :  شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )کے خلاف جمعہ کو پنجاب اسمبلی میں  اتفاق رائے  سے قرارداد منظور کی گئی۔پنجاب میں حکمران کانگرس نے   شہریت قانون کو منسوخ کرنے کے سلسلے میں ریاستی اسمبلی میں آج ایک تجویز پیش کی۔وزیر برہم موہندرا نے اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس کے دوسرے دن اس قانون کے خلاف تجویز پیش کی۔

17 January,2020
شاہین باغ کی خواتین مظاہرین کو ملتے ہیں پیسے، شفٹوں میں ہوتاہے کام (ویڈیو )

شاہین باغ کی خواتین مظاہرین کو ملتے ہیں پیسے، شفٹوں میں ہوتاہے کام (ویڈیو )

نئی دہلی: شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )، قومی شہری رجسٹر  ( این آر سی )اور قومی آبادی رجسٹر( این پی آر)کے خلاف سرد راتوں کی پرواہ کے بغیر خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوانوں گزشتہ ایک ماہ سے دن رات شاہین باغ میں  مظاہرہ کر رہے  ہیں۔

16 January,2020
جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج: گنگا جمنی تہذیب تباہ کر رہی مودی حکومت: ششی تھرور

جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج: گنگا جمنی تہذیب تباہ کر رہی مودی حکومت: ششی تھرور

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے مشترکہ ورثے اور گنگا جمنی تہذیب کو تباہ کرنے کی  کوشش میں لگی ہے، لیکن ملک کے عوام ان کی اس منشا کو پورا ہونے نہیں دیں گے

13 January,2020

Scroll to Top