ADMINISTRATION

ہائی کورٹ نے مساجد میں اذ ان پر لگی روک ہٹا نے کا دیا حکم

ہائی کورٹ نے مساجد میں اذ ان پر لگی روک ہٹا نے کا دیا حکم

پریاگ راج- غازی پور:الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے ضلع غازی پور میں مساجد میں نماز کی ممانعت سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائیکورٹ نے غازی پور کے ڈی ایم کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد میں اذان سے متعلق کووڈ 19 کے رہنما خطوط کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہے۔

15 May,2020
اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین:مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملے مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ شہر میں سوموار صبح کورونا وائرس کے سات نئے کیس سامنے آئے ہیں۔نئے مریض کنٹونمنٹ علاقوں سے ہی ملے ہیں گزشتہ دنوں ان کے سیمپل  لئے گئے تھے  ۔ اجین میں اب تک 25کیس سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے پانچ مریضوں کی موت ہو چکی ہے ۔ چار مریض  صحت یا ب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔

13 April,2020
کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
نربھیا کے قصور واروں کو ایک ساتھ دی جائے گی پھانسی، تہاڑ جیل میں نئے تخت اور سرنگ تیار

نربھیا کے قصور واروں کو ایک ساتھ دی جائے گی پھانسی، تہاڑ جیل میں نئے تخت اور سرنگ تیار

نئی دہلی: نربھیا اجتماعی آبروریزی کے قصورواروں کے لئے پھانسی کے تختے تیار کر لئے گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاروں قصورواروں کو ایک ساتھ پھانسی کے پھندے پر لٹکا یا جائیگا ۔تہاڑ جیل میں پہلے ایک ہی تختہ تھا، لیکن اب اس کی تعداد بڑھا رکر چار کر دی گئی ہے

01 January,2020
ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا : رام مندر تعمیر کو لے کر انتظامیہ جتنا محتاط ہے ، مسجد تعمیر کو لے کر بھی اتنی ہی احتیاط برتی جارہی ہے ۔ عدالت نے مسجد تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا ہے ۔ ایسے میں ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کیلئے سنی وقف بورڈ کو دی جانے والی زمین کو لے کر پانچ زمینوں کی شناخت بھی کرلی گئی  ہے ۔ پنچ کوسی پریکرما کے باہر 5 گاؤوں کی زمین کی تجویز انتظامیہ کو پیش کی ہے ۔

01 January,2020
بلند شہر : تشدد کے دوران ہوئے نقصانات کی بھرپائی کیلئے مسلمانوں نے انتظامیہ کو سونپا 6 لاکھ روپے کا چیک

بلند شہر : تشدد کے دوران ہوئے نقصانات کی بھرپائی کیلئے مسلمانوں نے انتظامیہ کو سونپا 6 لاکھ روپے کا چیک

بلند شہر :  اترپردیش کے بلند شہر میں مسلم طبقہ کے لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھڑکے تشدد میں سرکاری جائیداد کو ہوئے نقصان کے عوض میں ضلع انتظامیہ کو 6 لاکھ 27 ہزار روپے کا چیک سونپ پر عجیب مثال پیش کی ہے ۔

28 December,2019
پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

نیشنل ڈیسک: پاکستان کے سندھ صوبے سے آنے والے ٹڈی کے جھنڈ نے گجرات میں آتنگ مچایا ہوا ہے ۔ٹڈی دل کے حملے سے بناس کانٹھا اور مہسانہ اضلاع میں سرسوں، ارنڈی اور گیہوں کی فصل تباہ ہو گئی ہے ، جس کسان بیحد دکھی ہیں۔ بے سب کسان کہیں تالی بجا کر تو کہیں ہاتھوں میں بندوق لیکر ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں

26 December,2019
بابری معاملے پر فیصلہ آنے سے پہلے ایودھیا میں انتظامیہ سخت، دفعہ 144 نافذ

بابری معاملے پر فیصلہ آنے سے پہلے ایودھیا میں انتظامیہ سخت، دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی : ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے اترپردیش انتظامیہ نے ایودھیا میں سکیورٹی سخت کردی ہے ۔ ضلع افسر انوج جھا نے کہا کہ ایودھیا میں آنے والے ملاقاتی اور دیپاولی کے تہوار پر دفعہ 144 کا کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا کہ ایودھیا معاملے کی سماعت  17 اکتوبر کو ختم ہوگی ۔

14 October,2019
گاندھی جینتی پر بڑا فیصلہ ، جموں کشمیر انتظامیہ نے نظر بند لیڈران سے ہٹائی پابندی

گاندھی جینتی پر بڑا فیصلہ ، جموں کشمیر انتظامیہ نے نظر بند لیڈران سے ہٹائی پابندی

سری نگر : جموں کشمیر انتظامیہ نے  مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر پانچ اگست کو آرٹیکل 370 ہٹانے کے بعد جموں میں نظربند سبھی اپوزیشن  رہنماؤں کی نظر بندی کو ختم کر دیاہے ۔پولیس کی جانب سے تمام رہنماؤں سے  نظر بندی ہٹانے کی اطلاع دی گئی ہے۔نظر بند لیڈروں نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

02 October,2019
آرمی سربراہ نے  وزیر دفاع  کوجموں کشمیر کے حالات سے آگاہ کرایا، کل سے کھلیں گے تمام سکول کالج

آرمی سربراہ نے  وزیر دفاع  کوجموں کشمیر کے حالات سے آگاہ کرایا، کل سے کھلیں گے تمام سکول کالج

جموں و کشمیر کا خصوصی ریاست کا درجہ ختم کئے جانے کے بعد سانبہ اور اودھم پور میں بند چل رہے سکول اور کالجوں کو دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے حالات

08 August,2019

Scroll to Top