ADHIR RANJAN

پارلیمنٹ میں ہنگامہ میری آواز دبانے کی سازش تھی: راہل گاندھی

پارلیمنٹ میں ہنگامہ میری آواز دبانے کی سازش تھی: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو ہنگامہ ہوا اس   کی سازش بھارتیہ جنتا پارٹی نے رچی تھی تاکہ انہیں حکومت سے سوال پوچھنے سے روکا جا سکے۔ گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جمعہ کو کہا کہ لوک سبھا میں جو ہنگامہ ہوا ہے وہ ایک سازش کے تحت ان کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔

07 February,2020
جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020
کانگرس  نیتا نے سادھا وزیر اعظم پر نشانہ، کہا- وہ ایماندار ہیں تو شاہین باغ جانا چاہئے

کانگرس  نیتا نے سادھا وزیر اعظم پر نشانہ، کہا- وہ ایماندار ہیں تو شاہین باغ جانا چاہئے

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )کے مسئلے کو لے کر بی جے پی اور کانگرس کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔کانگرس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں رہنما  ادھیر رنجن چودھری نے پیر کو ایک بار پھر پی ایم مودی پر نشانہ لگایا ہے۔

27 January,2020
کانگرس نیتا  کا متنازعہ  بیان- ہاں میں ہوں پاکستانی، جو کرسکتے ہو کرلو، ملک مودی- شاہ کے باپ کی جاگیر نہیں

کانگرس نیتا  کا متنازعہ  بیان- ہاں میں ہوں پاکستانی، جو کرسکتے ہو کرلو، ملک مودی- شاہ کے باپ کی جاگیر نہیں

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگرس کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔ ہمیشہ اپنے بیانا ت سے تنازعہ میں رہنے والے  کانگرس نیتا ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے گزشتہ دنوں لوک سبھا  میںدیئے گئے بیان پر ابھی ہنگامہ ختم ہی نہیں ہوا تھا

16 January,2020
آرمی سر براہ کے پی او کے والے بیان کا  ادھیر رنجن نے اڑایا مذاق، کہا- بات کم کام زیادہ کرو

آرمی سر براہ کے پی او کے والے بیان کا  ادھیر رنجن نے اڑایا مذاق، کہا- بات کم کام زیادہ کرو

نیشنل ڈیسک: لوک سبھا میں کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے اتوار کو پاکستان کے مقبوضہ کشمیر  ( پی او کے )کو لے کر نئے فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نرونے کا مذاق اڑایا ہے۔کانگرس لیڈر نے انہیں  بات کم کرنے  اور کام زیادہ کرنے کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔

12 January,2020
کانگرس نے سی ڈی ایس کی تقرر ی کو ٹھہرایا غلط، مودی حکومت پر داغے کئی سوال

کانگرس نے سی ڈی ایس کی تقرر ی کو ٹھہرایا غلط، مودی حکومت پر داغے کئی سوال

نئی دہلی: کانگرس نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف  ( سی ڈی ایس )کے طور پر جنرل بپن راوت کی تقرری کو لے کر منگل کو کئی سوال کھڑے کئے اور کہا کہ راوت کے نظریاتی جھکا ؤکا اثر ''''غیر سیاسی ادارہ'''' فوج پر  نہیں  پڑنا چاہئے۔ پارٹی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس معاملے پر حکومت نے پہلا ہی قدم غلط اٹھایا ہے۔

31 December,2019
میک ان انڈیا سے '' ریپ ان انڈیا''  بن رہا بھارت، وزیر اعظم خاموش: کانگرس

میک ان انڈیا سے '' ریپ ان انڈیا''  بن رہا بھارت، وزیر اعظم خاموش: کانگرس

ملک میں ریپ کے واقعات پر کانگرس ممبر پارلیمنٹ ادیر رنجن چودھری نے سخت تبصرہ کیا ہے ۔کانگرس ممبر پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا میں حیدرآباد گینگ ریپ اور اترپردیش کے اناؤ  میں ریپ متاثرہ  کوجلانے کا معاملہ اٹھایا تھا۔

10 December,2019
چدمبرم ہمارے لئے اہم رہنما،ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا :کانگرس

چدمبرم ہمارے لئے اہم رہنما،ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا :کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو ضمانت ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)پر آج الزام عائد کیا کہ انتقام کی سیاست کے تحت مسٹر چدمبرم کی آواز دبانے کے لئے ان کے خلاف سازش رچی گئی اور ان کے خلاف دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔

04 December,2019
لوک سبھا میں اٹھا چین کا مدعا، راجناتھ سنگھ بولے- ملک کی حفاظت کو لیکر فکر نہ کریں

لوک سبھا میں اٹھا چین کا مدعا، راجناتھ سنگھ بولے- ملک کی حفاظت کو لیکر فکر نہ کریں

نیشنل ڈیسک: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے ساتھ سرحد ی  اختلافات کی بات قبول کرتے ہوئے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ ہماری فوج ہر چیلنج کا سامنا کرنا کرنے کے لئے تیار ہے اور سر حد کی حفاظت کو لے کر فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سنگھ نے کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری طرف  سے وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھائے جانے پر کہا کہ سرحدی سلامتی کو لے کر فوج چوکس ہے اور پوری مستعدی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

04 December,2019
ادھیر رنجن نے لوک سبھامیں پھر دیا متنازعہ بیان، نرملا سیتا رمن کو کہا 'نربلا' سیتا رمن

ادھیر رنجن نے لوک سبھامیں پھر دیا متنازعہ بیان، نرملا سیتا رمن کو کہا 'نربلا' سیتا رمن

نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگرس کے لیڈر  ادھیر رنجن چودھری کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو انداز بتائے جانے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ انہوں نے ایک اور متنازعہ بیان دے دیا ہے۔ادھیر رنجن نے ایوان میں کارپوریٹ ٹیکس کٹ پر بحث کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر پرسنل  اٹیک

02 December,2019
وزیر خزانہ کا ادھیر رنجن کو جواب،کہا- میں ''نربلا'' نہیں سبلا  ہوں

وزیر خزانہ کا ادھیر رنجن کو جواب،کہا- میں ''نربلا'' نہیں سبلا  ہوں

نرملا سیتا رمن نے کانگرس لیڈر ادھیر رنجن  کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کی کابینہ میں دو خواتین وزیر رہ چکی ہیں۔میں نرملا ہوں اور رہوں گی۔میں نربلا نہیں سبلا ہوں

02 December,2019
ادھیر رنجن کے بیان پر بوال ، پرہلاد جوشی بولے : سونیا گاندھی خود درانداز

ادھیر رنجن کے بیان پر بوال ، پرہلاد جوشی بولے : سونیا گاندھی خود درانداز

نیشنل ڈیسک : وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ''''گھس پیٹھیا'''' ( درانداز) کہنے پر بھاجپا نے پیر کے روز لوک سبھا میں کانگرس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری سے بیان واپس لینے اور بغیر شرط معافی مانگنے کی مانگ کی ۔

02 December,2019
کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کو بتایا درانداز

کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کو بتایا درانداز

نیشنل ڈیسک: کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔اپنے بیانات کو لے کر وہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔اب ایک بار پھر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔انہوں نے پی ایم مودی اور امت شاہ کو گھس پیٹھیا( درانداز) بتاتے ہوئے کہا کہ وہ خود گجرات سے دہلی آکر آباد  ہوئے ہیں۔

01 December,2019
مہاراشٹر پر ارکان پارلیمنٹ اور مارشلوں کے درمیان دھکا مکی،ایوان سے باہر نکالے گئے کانگرس لیڈر

مہاراشٹر پر ارکان پارلیمنٹ اور مارشلوں کے درمیان دھکا مکی،ایوان سے باہر نکالے گئے کانگرس لیڈر

نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگرس کے لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے پیر کو الزام لگایا کہ مہاراشٹر معاملے پر ایوان میں ہنگامہ کے دوران مارشلوں نے پارٹی کی دو خواتین ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ '''''''' دھکا مکی ''''''''کی

25 November,2019

Scroll to Top