ADHAR CARD

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

نیشنل ڈیسک:مرکزی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کو دیئے گئے سبھی موجودہ ویزا (کچھ زمروں کو چھوڑ کر)کو منگلوار کو لاک ڈاؤن  میں بھارت سے انٹرنیشنل اڑانوں کی آواجاہی بند رہنے تک معطل کر دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے  ایک حکم میں کہا کہ اس نے کورونا وائرس کے سبب لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے غیر ملکیوں کے ویزا کو ’فری ٹیکس‘ کی بنیاد پر  بڑھا  دیا ہے۔ اس توسیع کی مدت بین الاقوامی ہوائی سفر شروع ہونے کے بعد 30دن  تک ہوگی۔

06 May,2020
محکمہ انکم ٹیکس کا انتباہ: 31 مارچ کے بعد 17 کروڑ پین کارڈ ہوسکتے ہیں بند، جلد پورا کرلیں یہ کام

محکمہ انکم ٹیکس کا انتباہ: 31 مارچ کے بعد 17 کروڑ پین کارڈ ہوسکتے ہیں بند، جلد پورا کرلیں یہ کام

بزنس ڈیسک:محکمہ انکم ٹیکس نے کہا کہ اگر  پین کارڈ کو 31 مارچ 2020 تک  آدھار سے  نہیں  جوڑا  جاتا ہے  ، تو  وہ بیکار  اور ناکارہ  ہو جائے گا۔ پین اور آدھار کو جوڑنے کو لے کر میعاد کئی بار بڑھائی گئی ہے اور موجودہ میعاد 31 مارچ 2020 کو ختم ہو جائے گی۔

15 February,2020
این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

نئ دہلی: قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔تاہم، عدالت نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )اور این پی آر کو لے کر دائرکی گئی نئی درخواستوں کو لے کر مرکز کو نوٹس جاری کیا ہے۔این پی آر پر روک لگانے کے لئے پیر کو مفاد عامہ عرضی  دائر کی گئی تھی۔

27 January,2020
کمپنی کو نہیں دی پین اور آدھار کی جانکاری، تو کاٹ لی جائے گی 20 فیصد تنخواہ

کمپنی کو نہیں دی پین اور آدھار کی جانکاری، تو کاٹ لی جائے گی 20 فیصد تنخواہ

بزنس ڈیسک: ملک میں لوگ عام طور پر انکم ٹیکس دینے سے بچنا چاہتے ہیں۔ان کو لگتا ہے کہ ان کی محنت کی کمائی پر یہ ٹیکس بیکار میں وصول لیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی ٹیکس دینے سے گریز کرتے ہیں تو ابھی سے ہوشیار ہو جائیے کیونکہ ایسا کرنے پر آپ کی کمائی کا 20 فیصد حصہ ٹی ڈی ایس  کے طور پر کاٹ لیا جائے گا۔

25 January,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: انتخابی منشور سے پہلے ''آپ''  نے جاری کیا گارنٹی کارڈ، وزیر اعلیٰ نے عوام سے کئے یہ 10 وعدے

دہلی اسمبلی انتخابات: انتخابی منشور سے پہلے ''آپ''  نے جاری کیا گارنٹی کارڈ، وزیر اعلیٰ نے عوام سے کئے یہ 10 وعدے

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی نے اتوارکو کیجریوال کا ''''گارنٹی کارڈ'''' جاری کیا۔اس  گارنٹی کارڈ میں دہلی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ان نکات کا ذکر کیا جسے الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی آئندہ پانچ سالوں میں مکمل کرے گی

19 January,2020
ایس بی آئی کے 42 کروڑ گراہکوں کے لئے بڑی خبر، آج سے بدل جائیں گے یہ تین قوانین

ایس بی آئی کے 42 کروڑ گراہکوں کے لئے بڑی خبر، آج سے بدل جائیں گے یہ تین قوانین

بزنس ڈیسک: ملک کے سب سے بڑے بنک بھارتی اسٹیٹ بنک ( ایس بی آئی )میں یکم جنوری 2020 سے بہت کچھ تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ہم یہاں ایس بی آئی کی جانب سے قوانین میں کچھ تبدیلیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔آج سے ایس بی آئی کے ان تین قوانین میں تبدیلی کی جا رہی ہے

01 January,2020
ملک کے سوا سو کروڑ لوگوں تک پہنچا آدھار کارڈ ، اب تک 37 ہزار کروڑ بار کیا جا چکا استعمال

ملک کے سوا سو کروڑ لوگوں تک پہنچا آدھار کارڈ ، اب تک 37 ہزار کروڑ بار کیا جا چکا استعمال

نئی دہلی : آدھار کارڈ لوگوں کی شناخت کیلئے ایک اہم دستاویز بن چکا ہے ۔ سال 2020 میں اس کے لاگو ہونے کے لگ بھگ ایک دہائی بعد ملک میں آدھا کارڈوں کی تعداد 125 کروڑ کے پاس پہنچ گئی ہے ۔  یو آئی ڈی اے آئی

27 December,2019
دسمبر کے آخر تک لنک کرالیں پین اور آدھار کارڈ ، نہیں تو اٹھانی پڑے گی پریشانی

دسمبر کے آخر تک لنک کرالیں پین اور آدھار کارڈ ، نہیں تو اٹھانی پڑے گی پریشانی

نئی دہلی : نیا سال 2020 شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن بچے ہیں ۔ ایسے میں 31 دسمبر سے پہلے آپ کو ضروری کام نپٹانے ہوں گے ۔ ان میں سے ایک ضروری کام آدھار کارڈ کو پین سے لنک کرنا ہے ۔ دراصل حکومت نے 31 دسمبر 2019 تک انہیں لنک کرانے کی مدت طے کر رکھی ہے ۔ اس کا مطلب اگر آپ نے 31 دسمبر تک اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کیا تو آپ کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

12 December,2019
31  دسمبر تک نہیں کیا یہ کام تو SBI  ڈیبٹ  کارڈ سے نہیں نکال سکیں گے اپنا پیسہ، پڑھیں پوری خبر

31  دسمبر تک نہیں کیا یہ کام تو SBI  ڈیبٹ  کارڈ سے نہیں نکال سکیں گے اپنا پیسہ، پڑھیں پوری خبر

بزنس ڈیسک:  اگر آپ بچت اکاؤنٹ بھارتی اسٹیٹ بنک  ( ایس بی آئی )میں ہے تو 31 دسمبر، 2019 تک یہ کام ضرور کر لیں۔نہیں تو بعد میں آپ  اپنے  بنک اکاؤنٹ میں رکھے پیسے نہیں نکال پائیں گے۔

01 December,2019
آن لائن شاپنگ کرنے والے ہو جائیں محتاط: ایک کال کر سکتی آپ کو کنگال

آن لائن شاپنگ کرنے والے ہو جائیں محتاط: ایک کال کر سکتی آپ کو کنگال

گریٹر نوئیڈہ : اگر آپ بھی آن لائن شاپنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو محتاط ہو جائیں کیونکہ آپ سائبر مجرمین کے نشانے پر ہو سکتے ہیں ۔ دراصل پولیس کی سائبر کرائم ٹیم نے نوئیڈہ کے سیکٹر 6 اور سیکٹر 7 میں غیر قانونی طور سے چل رہے

29 November,2019
آدھار سے جڑے سارے کام ہوں گے گھر بیٹھے ، UIDAI نے لانچ کی نئی ایپ

آدھار سے جڑے سارے کام ہوں گے گھر بیٹھے ، UIDAI نے لانچ کی نئی ایپ

گیجیٹ ڈیسک : ہر ایک شہری کے لئے آدھار کارڈ ایک بہت اہم دستاویز ہے اور اسے شناختی کارڈ کے طور پر بھی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ سرکاری سکیموں کا فائدہ اٹھانے یا پھر کسی بھی مالی لین دین کو  کرنے کیلئے آدھار

22 November,2019
آدھار کارڈ میں پتہ بدلنا اب مزید آسان ، بنک کھاتہ کھلوانے میں بھی ہوگی آسانی

آدھار کارڈ میں پتہ بدلنا اب مزید آسان ، بنک کھاتہ کھلوانے میں بھی ہوگی آسانی

نئی دہلی : بنک میں کھاتہ کھولنے سے لے کر پاسپورٹ بنوانے سمیت کئی کام میں لازمی ہے ۔ اگر آپ کے آدھار میں پتہ اپنے پیدائشی مقام کا ہے اور آپ کام کاج نوکری یا پڑھائی کی وجہ سے کہیں اور رہتے ہیں تو اب آپ آدھار میں آسانی سے پتہ بدل سکتے ہیں ۔

14 November,2019
مودی کو ''ڈیوائیڈر ان چیف''لکھنے والے مصنف کا OCI کارڈ منسوخ ، سرکار سے چھپائی حقیقت

مودی کو ''ڈیوائیڈر ان چیف''لکھنے والے مصنف کا OCI کارڈ منسوخ ، سرکار سے چھپائی حقیقت

نئی دہلی : ہندوستانی حکومت نے برطانیہ میں پیدا ہوئے مصنف آتش علی تاثیر کا ''''اوور سیز سیٹیزن آف انڈیا '''' ( او سی آئی ) کارڈ منسوخ کردیا ہے ۔ دراصل انہوں نے مبینہ طور پر یہ حقیقت چھپائی ہے کہ ان کے والد پاکستان نژاد کے تھے ۔

08 November,2019
آدھار پر نام اورتاریخ پیدائش کی درستگی کیلئے موبائل نمبر کی نہیں ہے ضرورت

آدھار پر نام اورتاریخ پیدائش کی درستگی کیلئے موبائل نمبر کی نہیں ہے ضرورت

نئی دہلی : بنک میں کھاتہ کھلوانے سے لے کر پاسپورٹ بنوانے سمیت کئی کاموں میں آدھار کارڈ کارڈ دینا لازمی ہے ، لیکن آدھار میں نام تاریک پیدائش غلط ہونے پر وہ کئی بار لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن جاتا ہے ۔ اسے دیکھتے ہوئے یو آئی ڈی اے آئی نے  نے نئے فیصلے کے تحت آدھار میں نام بدلنے کیلئے 2 بار موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

05 November,2019
ہندوستان کے 13 لاکھ ڈیبٹ - کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری ، آن لائن بک رہی ہے ڈیٹیل

ہندوستان کے 13 لاکھ ڈیبٹ - کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری ، آن لائن بک رہی ہے ڈیٹیل

نئی دہلی : اگر آپ بھی کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لئے یہ بیحد ضروری خبر ہے ۔ ملک کے 13 لاکھ سے بھی زیادہ ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈس کا ڈیٹا لیک ہوگیا ہے ۔ خبروں کے مطابق سنگاپور کی مشہور سائبر سکیورٹی کمپنی گروپ آئی بی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے

31 October,2019
رنبیر - عالیہ کی شادی کا کارڈ ہوا وائرل، کیا دونوں آئندہ سال شادی کرنے والے ؟ جانئے پوری سچائی

رنبیر - عالیہ کی شادی کا کارڈ ہوا وائرل، کیا دونوں آئندہ سال شادی کرنے والے ؟ جانئے پوری سچائی

ممبئی: بالی وڈ ادکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ریلیشن میں ہیں، یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ دونوں اکثر پارٹی یا کسی  تقریب میں  ساتھ گھومتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔کئی بار ایوارڈ تقریب میں  دونوں ایک دوسرے سے  اپنے پیار کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔

22 October,2019

Scroll to Top