ADDRESSES RALLY

وزیر اعظم مودی شام 8 بجے دوبارہ ملک سے خطاب کریں گے ، لاک ڈاؤن 4 کا اعلان کرسکتے ہیں

وزیر اعظم مودی شام 8 بجے دوبارہ ملک سے خطاب کریں گے ، لاک ڈاؤن 4 کا اعلان کرسکتے ہیں

نیشنل ڈیسک: کورونا بحران کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی شام 8 بجے ایک بار پھر ملک سے خطاب کریں گے۔ اس سے پہلے ، پی ایم مودی نے 14 اپریل کو جب لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونا تھا ، وطن عزیز سے خطاب کیا۔ امکان ہے کہ پی ایم مودی لاک ڈاؤن پر کوئی بڑا اعلان کرسکتے ہیں۔ تاہم ، یہ واضح ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا کی تعداد کے پیش نظر ، لاک ڈاؤن 4۔ ہوسکتا ہے۔

12 May,2020
راج ٹھاکرے کی پارٹی غیرقانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف نکال رہی ہے جلوس

راج ٹھاکرے کی پارٹی غیرقانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف نکال رہی ہے جلوس

ممبئی: مہارشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس)کے صدر راج ٹھاکرے  نے اپنے ہندتوا وادی رخ کو تیز کرتے ہوئے آج اتوارکو سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں وہ غیر قانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی مہاجرین کو ملک کے باہر نکالنے کے لئے جلوس نکالیں گے۔

09 February,2020
لکھنؤ میں  امت شاہ کی دو- ٹوک، کہا-  جتنی مخالفت کرنی ہے کرلو، سی اے اے  واپس نہیں ہوگا

لکھنؤ میں امت شاہ کی دو- ٹوک، کہا- جتنی مخالفت کرنی ہے کرلو، سی اے اے واپس نہیں ہوگا

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون( سی اے  اے )  کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری ہے۔ مرکزی  وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون  کی حمایت  میں منعقد ایک ریلی سے  خطاب کیا

21 January,2020
سی اے اے  کے خلاف حیدرآباد میں ترنگا ریلی،لاکھوں افرادنے شریک ہوکر سیاہ قانو ن کو واپس لینے کا کیا مطالبہ

سی اے اے  کے خلاف حیدرآباد میں ترنگا ریلی،لاکھوں افرادنے شریک ہوکر سیاہ قانو ن کو واپس لینے کا کیا مطالبہ

حیدرآباد :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )این آر سی ،این پی آرکے خلاف جمعہ کو شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی نکالی گئی جس میں کئی لاکھوں افراد نے شرکت کرتے ہوئے ان سیاہ قوانین کی مخالفت کی۔ شہر حیدرآباد کی بڑی عیدگاہ میرعالم پر1:15بجے دوپہر نماز جمعہ ادا کی گئی جس کے ساتھ ہی عیدگاہ میرعالم سے شاستری پورم میدان تک بڑے پیمانہ پر یہ ریلی نکالی

10 January,2020
ترنگا اٹھانا ہمارا حق ، لیکن ہاتھ میں آیا ترنگا ذمہ داری بھی : وزیر اعظم مودی

ترنگا اٹھانا ہمارا حق ، لیکن ہاتھ میں آیا ترنگا ذمہ داری بھی : وزیر اعظم مودی

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو دہلی کے رام لیلا میدان میںایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے مظاہرہ کر رہے مظاہرین سے کہا کہ ترنگا اٹھانا آپ کا ہم سب کا حق ہے لیکن ہاتھ میں آیا ترگا ذمہ داری بھی ہے

22 December,2019
ہندوستان کی مٹی کے مسلمانوں کا سی اے اے اور این آر سی سے کوئی لینا دینا نہیں: وزیر اعظم  مودی

ہندوستان کی مٹی کے مسلمانوں کا سی اے اے اور این آر سی سے کوئی لینا دینا نہیں: وزیر اعظم  مودی

دہلی : دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد بی جے پی کی ریلی  سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر اعظم مودی نے سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کر رہی سیا سی جماعتوں پر حملہ آور ہوتے ہوئے کہا کہ  یہ ایسے لوگ ہیں جنہیں جموں کشمیر کی اسمبلی میں خواتین اور مرد کی بنیاد پر بنے مستقل رہائشی قانون سے کوئی دقت نہیں تھی، لیکن یہاں مذہبی اقلیتوں کا راستہ آسان ہو، اس سے انہیں دقت ہو رہی ہے۔

22 December,2019
کانگرس اور اس کی ساتھی جماعتیں  پھیلارہیں مسلمانوں کو ڈٹینشن سینٹر بھیجنے کی افواہیں: مودی

کانگرس اور اس کی ساتھی جماعتیں  پھیلارہیں مسلمانوں کو ڈٹینشن سینٹر بھیجنے کی افواہیں: مودی

نئ دہلی :شہریت ترمیمی قانون  2019 ( سی اے اے )اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز ( این آر سی )کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو اس کو لے کر گمراہ کیا جا رہا ہے۔سی اے اے  اور این آر سی  کو لے کر لوگوں میں افواہ پھیلائی جا رہی ہے

22 December,2019
دہلی انتخابی ریلی  میں بولے وزیر اعظم -  سی اے اے پر عوام کے  جذبات کو بھڑکار ہیں سیاسی پارٹیاں

دہلی انتخابی ریلی  میں بولے وزیر اعظم -  سی اے اے پر عوام کے  جذبات کو بھڑکار ہیں سیاسی پارٹیاں

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے رام لیلا میدان میں شہریت   ترمیمی قانون کا ذکر کرتے ہوئے لوگوں سے اس کا احترام کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے روشن مستقبل کے لئے  سی اے بی (کیب ) ( جو اب قانون  ہے ) پاس کروایا گیا لیکن اس کے پاس ہونے کے بعد کچھ سیاسی پارٹیاں طرح طرح کی افواہیں پھیلانے میں لگی ہیں ، لوگوں کو گمراہ کر رہی ہیں، جذبات کو بھڑکا رہی ہیں۔

22 December,2019
وزیر اعظم مودی کی ''مہا ریلی'' آج ، دہلی ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری ، ان راستوں بچیں

وزیر اعظم مودی کی ''مہا ریلی'' آج ، دہلی ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری ، ان راستوں بچیں

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کی اتوار کے روز رام لیلا میدان میں مہارا ریلی ہونے جارہی ہے اور دوسری جانب آج ''''ہاف میراتھن'''' بھی ہے ۔ ایسے میں اگر آپ گھر سے باہر کہیں جارہے ہیں تو ذرا سنبھل کر جائیں ۔

22 December,2019
وزیر اعظم مودی کی ریلی پر خطرے کا الرٹ ، رام لیلا میدان میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

وزیر اعظم مودی کی ریلی پر خطرے کا الرٹ ، رام لیلا میدان میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

نیشنل ڈیسک : دہلی کے رام لیلا میدان میں آج ہونے جارہی وزیر اعظم  نریندر مودی کی ریلی میں دہشت گردی کا خطرہ منڈرا رہا ہے ۔ جسے دیکھتے ہوئے سخت سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے ۔ رام لیلا میدان پرانی دہلی کے دریا گنج سے قریب اک کلو میٹر دور ہے ۔ جہاں شہریت ترمیمی قانون  کے خلاف جمعہ کے روز مظاہرے کے دوران تشدد ہوا تھا ۔ ایسے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

22 December,2019
خفیہ ایجنسیوں کا الرٹ : دہلی میں وزیر اعظم مودی کونشانہ بنا سکتے ہیں پاکستانی دہشت گرد

خفیہ ایجنسیوں کا الرٹ : دہلی میں وزیر اعظم مودی کونشانہ بنا سکتے ہیں پاکستانی دہشت گرد

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کی دہلی میں ہونے والی ریلی پر دہشت گردانہ خطرہ منڈرا رہا ہے ۔ وزیر اعظم مودی کی 22 دسمبر کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ریلی ہونی ہے اور یہ پاکستان میں واقع دہشت گردانہ تنظیم

20 December,2019
شہریت قانون پر پہلی بار بولے وزیر اعظم- آگ لگانے والوں کا کپڑوں سے پتہ چل جاتا ہے

شہریت قانون پر پہلی بار بولے وزیر اعظم- آگ لگانے والوں کا کپڑوں سے پتہ چل جاتا ہے

جھارکھنڈ کے دمکا میں وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت قانون کے خلاف ہو رہے مظاہروںپر پہلی بار بیان دیا ہے ۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگرس بی جے پی کی مخالفت کرتے کرتے حدیں پار  کردیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہریت بل کے خلاف کانگرس اور اس کے ساتھی شور شرابہ مچا رہے ہیں

15 December,2019
کانگرس کا غصہ مودی پر نہیں، ملک کے عوام پر ہے: بھاجپا

کانگرس کا غصہ مودی پر نہیں، ملک کے عوام پر ہے: بھاجپا

بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی )نے کانگرس پر ہفتے کو طنز کستے ہوئے  حملہ کیا کہ دہلی کے رام لیلا میدان میں  اس کا  غصہ مودی حکومت پر نہیں ، بلکہ  ملک کے عوام کے  پر زیادہ تھا ، جس نے گزشتہ انتخابات میں پھر سے  اپوزیشن کا نیتا بنانے  لائق نہیں چھوڑا ہے ۔

14 December,2019
اصل امور پر پردہ ڈالنے کے لئے آئین کی دھجیاں اڑا رہی مودی حکومت: سونیا گاندھی

اصل امور پر پردہ ڈالنے کے لئے آئین کی دھجیاں اڑا رہی مودی حکومت: سونیا گاندھی

نئی دہلی:کانگرس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت حملہ کرتے ہوئے ہفتے کو کہا کہ انہیں آئین اور ملک کی فکر نہیں ہے، وہ صرف لوگوں کو آپس میں لڑاکر موجودہ چیلنجوں کو چھپانے کے لئے اصل امور پر پردہ ڈاالنا چاہتے ہیں۔

14 December,2019
عوام کو دکھائے گئے خوابوں کو مودی نےنہیں کیا پورا : منموہن سنگھ

عوام کو دکھائے گئے خوابوں کو مودی نےنہیں کیا پورا : منموہن سنگھ

نئی دہلی : کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ  نے الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 6 سال پہلے ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کے جو وعدے کئے تھے ، انہیں پورا نہیں کیا ہے ۔

14 December,2019
راہل کے بیان پر گری  راج سنگھ کا جوابی حملہ، اُدھار کے سر نیم سے کوئی گاندھی ہوتا

راہل کے بیان پر گری  راج سنگھ کا جوابی حملہ، اُدھار کے سر نیم سے کوئی گاندھی ہوتا

دہلی کے رام لیلا میدان سے کانگرس نے ہفتے کومودی حکومت پر جم کر حملہ کیا۔ کانگرس کی  بھارت بچاؤریلی میں راہل گاندھی، سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے گرجتے ہوئے خواتین کی حفاظت، مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل پر مرکزی حکومت کو گھیرا۔راہل گاندھی نے اپنے تیور دکھاتے ہوئے معافی مانگنے سے انکار کیا۔راہل گاندھی نے کہا کہ میرا نام ساورکر گاندھی نہیں راہل گاندھی ہے۔

14 December,2019
آئین اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے پورا ملک آواز اٹھائے : پرینکا گاندھی

آئین اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے پورا ملک آواز اٹھائے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے شہریت ترمیمی  قانون کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے اپیل کی کہ آئین کو بچانے اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے تمام آواز اٹھائیں۔پرینکا نے کانگرس کی جانب سے یہاں منعقد بھارت بچاؤ ریلی میں کہا، یہ ملک محبت کا ملک ہے، عدم تشدد کا ملک ہے، نوجوانوں کے سپنوں کا ملک ہے

14 December,2019
میرانام راہل ساورکر نہیں ہے ، مر جاؤں لیکن معافی نہیں مانگوں گا : راہل گاندھی

میرانام راہل ساورکر نہیں ہے ، مر جاؤں لیکن معافی نہیں مانگوں گا : راہل گاندھی

نئی دہلی : ہندوستان بچاؤ ریلی میں کانگرس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لئے اپنی جان دینے سے نہیں ڈرتا ۔ ان لوگوں نے مجھے کہا  کہ معافی مانگیں ۔ معافی نہیں مانگوں گا ۔ میرا نام راہل ساورکر نہیں ہے ۔ میرا نام راہل گاندھی ہے ۔ میں مر جاؤں گا لیکن معافی نہیں مانگوں گا ۔ معافی نریندر مودی کو مانگنی چاہئے ۔ مودی کو ملک سے معافی ماگنی ۔

14 December,2019
آج جو ناانصافی کے خلاف نہیں لڑیں گے وہ بزدل کہلائیں گے : پرینکا گاندھی

آج جو ناانصافی کے خلاف نہیں لڑیں گے وہ بزدل کہلائیں گے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی : کانگرس کی عبودری صدر سونیا گاندھی ، راہل گاندھی ، کانگرس جنرل سکرٹری پرینکا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ  کی قیادت میں کانگرس پارٹی آج دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک بڑی ریلی کر رہی ہے ۔اس ریلی میں پرینکا گاندھی نے  عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں اس ملک کو بچانا ہے  ۔ مودی حکومت پر طنز کستے ہوئے پرینکا نے کہا کہ  بھاجپا ہے تو پیاز 100  روپے کلو ممکن ہے ۔

14 December,2019
یومِ آئین پر رام ناتھ کووند کا خطاب، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد کرنا نہیں

یومِ آئین پر رام ناتھ کووند کا خطاب، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد کرنا نہیں

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حق سمیت آئین میں تمام ضروری حقوق حاصل ہیں لیکن شہریوں کو اس کی غلط تشریح اور تشدد کرکے عوامی املاک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے اور تشدد سے دور رہنا چاہئے۔

26 November,2019

Scroll to Top