ABHJIT BANERJEE MOTHER

ٹرپل مرڈر سے دہلا اناو : خاتون اور اسکی 2بیٹیوں کی بے رحمی سے ہتیا

ٹرپل مرڈر سے دہلا اناو : خاتون اور اسکی 2بیٹیوں کی بے رحمی سے ہتیا

انائو:اتر پردیش میںانائو کے اوراس علاقے میںمنگلوار کو ایک سوکھے پڑے تالاب کے کنارے ایک  خاتون اور اس کی 2بیٹیوں کی لاشیں ملنے سے ہا ہا کار مچ گئی ۔ پولیس افسروکرانت ویر نے بتایا کہ ٹکرا گائون کے پاس سوکھے پڑے تالاب کے کنارے ایک خاتون اور اس کی 2بچیوں کی لاشیں ملی ، علاقہ واسیوں نے اس کی جانکاری  پولیس کو دی۔

26 May,2020
ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

وجئے واڑہ : اندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے، ٹک ٹوک کے جنون نے ایک خاتون اور اس کے نابالغ بیٹے کی جان لے لی۔واقعے کی تفصیلات کے مطابق اس خاتون کی شناخت شیخ کریمہ جن کی عمر 35 سال ہے اس کو مبینہ طور پر اس کے شوہر شیخ شمش الدین نے ٹک ٹاک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت دی تھی۔ اس معاملے پر گرما گرم دلائل کے بعد کریمہ نے سائناڈ کھا کر خود کشی کرلی۔ کچھ ہی منٹوں میں اس کے بیٹے جس کی عمر 16 سال تھی اس نے بھی سانائیڈ کھا لی اور موقع پر ہی مر گیا۔

20 May,2020
ماں کو مارکر دفنا گیا تھا بیٹا،3دن بعد نکل آئی زندہ

ماں کو مارکر دفنا گیا تھا بیٹا،3دن بعد نکل آئی زندہ

انٹرنیشنل ڈیسک:کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ موت کے بعد کوئی زندہ ہو جائے گا۔ لیکن چین کے شمالی حصے میں ایسا واقع اصل میں پیش آیا ہے۔ جب یہاں ایک عورت اپنی موت کے 3دن بعدپھر سے زندہ ہو گئی۔

08 May,2020
ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

نئی دہلی:دنیا بھر  میں ہا ہا کار مچانے کے بعد ملک میں کورونا کا خطرہ تیزی سے بڑھتا جا  رہا ہے۔  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران کوروناوائرس (کووڈ19)  انفیکشن  کے 1076 نئے معاملے درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد  11ہزار  کے پار  ہو گئی  ہے ا ور  اس دورا ن اس انفیکشن کی وجہ سے 38 مذید  افراد  کی موت ہونے سے مہلوکین کا اعداد و شمار  377 پر پہنچ گیا  ہے

15 April,2020
ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

لکھنئو:وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست 9بجے 9منٹ کا اثر اتوار کو ملک بھر میں دیکھنے کو ملا ۔ ملک کے کونے کونے میں لوگوں نے کوروناکے خلاف ایک ساتھ دیئے جلائے ۔ خود وزیراعظم مودی نے بھی اپنی رہائش گاہ   پر چراغ جلائے۔ اتر پردیش  کے وزیراعلی ٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بھی چراغ جلا کر لوگوں کا ساتھ دیا اور کورونا کے خلاف لڑائی میںیکجہتی دکھائی ۔

06 April,2020
ممتا کا عجیب بیان- دہلی تشدد سے  توجہ ہٹانے کے لئے پھیلا یا جارہا ہے کورونا وائرس کا خوف

ممتا کا عجیب بیان- دہلی تشدد سے  توجہ ہٹانے کے لئے پھیلا یا جارہا ہے کورونا وائرس کا خوف

کولکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو الزام لگایا کہ دہلی فرقہ وارانہ تشدد سے توجہ بھٹکانے کے لئے کچھ لوگ اور چینل  ملک میں  کورونا وائرس کو لے کر گھبراہٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ممتا نے کہا کہ دہلی میں  خوش اور صحت مند لوگ تشدد کی وجہ ہلاک ہوئے ، وائرس کی وجہ سے نہیں۔

04 March,2020
بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

کالیا گنج:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے منگلوار کو کہا کہ بنگلہ دیش  سے آئے وہ سبھی لوگ جو چنائو میں ووٹ کر رہے ہیں وہ ہندوستانی شہری  ہیں اور انہیں نئے سرے سے  شہریت کے لئے درخواست دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

03 March,2020
بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

کولکتہ  :دہلی میں فرقہ وارانہ فسادا ت کو قتل عام قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا  بینرجی نے بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال سمیت پورے ملک میں گجرات ماڈل کو نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بنگال میں گولی مارو۔۔۔کوجیسے نعرے کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

02 March,2020
ممتا بنر جی شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرنے سے نہیں روک سکتیں: ممتا بنر جی

ممتا بنر جی شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرنے سے نہیں روک سکتیں: ممتا بنر جی

کولکتہ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ممتا بنرجی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرنے سے نہیں روک سکتیں۔مرکزی حکومت بہر صورت بنگال میں مقیم رفیوجیوں کو ہندوستانی شہریت دے کر رہے گی ۔دوسری جانب ترنمول کانگرس نے امیت شاہ پر پلٹ کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کو دہلی میں قتل عام پر معافی مانگنا چاہئے ۔

01 March,2020
ہولی سے پہلے خون کی ہولی،دہلی تشدد پر ممتا بینر جی نے لکھی جذباتی شاعری

ہولی سے پہلے خون کی ہولی،دہلی تشدد پر ممتا بینر جی نے لکھی جذباتی شاعری

نیشنل ڈیسک :دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نام پر ہوئے تشدد کی آگ میں راجدھالی جھلس رہی ہے۔  کئی  بے گناہ لوگ اس آگ کی نذر چکے ہیں۔ وہیںاسے لے کر سیاست بھی خوب گرما گئی  ہے۔ لیڈران ایک دوسرے پر الزام لگانے کا موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں،

27 February,2020

بھیم  آرمی کے بند  میں پھنسی گاڑی ، سرپنچ کی ماں  نے ہسپتال  پہنچنے سے پہلے توڑا دم

بھیم  آرمی کے بند  میں پھنسی گاڑی ، سرپنچ کی ماں  نے ہسپتال  پہنچنے سے پہلے توڑا دم

جالندھر : بھیم آرمی کے چیف  چندر شیکھر  آزاد  کی کال  پر بلائے گئے بھارت بند کا خمیازہ  ایک سرپنچ کو اپنی  ماںکی جان دے کر بھگتنا پڑا  ہے ۔ معاملہ جالندھر کے بھوگپور کا ہے جہاں گائوں ڈلہ کے سرپنچ  چرنجیت سنگھ اپنی بیمار ماں  کو  گاڑی میں  ہسپتال لے کر جا رہے تھے ،

23 February,2020
پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

کرشن نگر: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو بی جے پی کو '''' پھینکُؤوں''''پارٹی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹ کر لوگوں کو بندوقیں اور گولیوں سے دھمکاتی ہے۔

05 February,2020
سی اے اے اور این آر سی کی وجہ سے آسام میں100 اور بنگال میں 31 لوگوں کی موت: ممتا بنرجی

سی اے اے اور این آر سی کی وجہ سے آسام میں100 اور بنگال میں 31 لوگوں کی موت: ممتا بنرجی

کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے  سی اے اے  اور این آر سی  کے بہانے مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ ممتا بنرجی  نے کہا کہ پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ ممتا نے الزام لگایا کہ بی جے پی  سی اے اے اور این آر سی سے  اختلاف رکھنے والے ہر شخص کو  خوفزدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے

04 February,2020
سی اے اے  پر بیان بازی پر ممتا بنر جی کو راحت،  نا اہل قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا سماعت س

سی اے اے پر بیان بازی پر ممتا بنر جی کو راحت، نا اہل قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا سماعت س

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو  نا اہل قرار دے کرعہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے  والی درخواست پر جمعہ کو سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔

01 February,2020
سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

کولکتہ: مغربی بنگال اسمبلی نے پیر کو شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد منظور کر دی۔اس سے پہلے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن سی پی ایم اور کانگرس سے سیاسی اختلافات کو درکنار کرتے ہوئے مرکز میں بی جے پی حکومت کے خلاف مل کر لڑنے کا اعلان کیا

27 January,2020
مغربی بنگال اسمبلی  میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

مغربی بنگال اسمبلی میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

نیشنل ڈیسک:کیرل ، پنجاب اور راجستھا ن کی  ڈگر پرمغربی بنگال حکومت چل رہی ہے۔ شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگرس کو اکثریت حاصل ہے

27 January,2020
این پی آر کی آڑ میں کھیلاجارہا ہے  خطر ناک گیم : ممتا بنر جی

این پی آر کی آڑ میں کھیلاجارہا ہے  خطر ناک گیم : ممتا بنر جی

کلکتہ  :وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے شمالی مشرقی ریاستوں میں غیر بی جے پی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ این پی آر کی ایکسرسائز شروع کرانے سے اس میں شامل کچھ نکات کو ختم کرانے پر زور دیں

20 January,2020
نربھیا کے گنہگاروں کو بچانے کی کوشش کر رہی  ''آپ '' حکومت:منوج تیواری

نربھیا کے گنہگاروں کو بچانے کی کوشش کر رہی  ''آپ '' حکومت:منوج تیواری

نئی دہلی : نربھیا اجتماعی عصمت دری  معاملے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صوبائی صدر منوج تیواری نے کیجریوال حکومت پر نشانہ لگایا۔منوج تیواری نے کہا کہ دو سالوں تک گنہگاروں کو سزا کے بارے میں بتانا تھا، پھر دہلی سرکار نے کیوں نہیں بتایا

19 January,2020
اندار جے سنگھ کی صلاح نربھیا کی ماں  ناراض، کہا- ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے   بچ جاتے ہیں ریپسٹ

اندار جے سنگھ کی صلاح نربھیا کی ماں  ناراض، کہا- ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے   بچ جاتے ہیں ریپسٹ

نیشنل ڈیسک :ملک کی جانی مانی وکیل اندرا جے سنگھ نے نربھیا کی ماں آشا دیوی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بیٹی  کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے قصورواروںکی پھانسی کی سزا معاف کر دیں۔اندرا جے سنگھ نے اس کے لئے کانگرس صدر سونیا گاندھی کا حوالہ دیا ہے

18 January,2020

Scroll to Top