ABHISHEK MANUSINGHVI

مودی - کیجریوال کی ملاقات پر کانگرس کی تنقید، کہا - دوستی کانیا رنگ حیران کن ہے

مودی - کیجریوال کی ملاقات پر کانگرس کی تنقید، کہا - دوستی کانیا رنگ حیران کن ہے

نئی دہلی:کانگرس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے درمیان منگل کے روز ہونے والی ملاقات کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد مسٹر کیجریوال کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور یہ راز جلد از جلدفاش ہونا چاہئے۔

03 March,2020
برطانوی رکن پارلیمنٹ کو واپس بھیجنا بہت ضروری تھا: سنگھوی

برطانوی رکن پارلیمنٹ کو واپس بھیجنا بہت ضروری تھا: سنگھوی

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم  کو بھارت سے واپس بھیجے کو بہت ضروری قرار دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ ملک کی خود مختاری پر حملہ کرنے  کی ہر کوشش کو ناکام کرنا ہوگا۔

18 February,2020
جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی سطح گرنا تشویشناک:کانگرس

جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی سطح گرنا تشویشناک:کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ ہندوستانی جمہوریت کی پوری دنیا میں عزت ہے لیکن اسے ماپنے کے پیمانے پر ہندوستان کمزورثابت ہوا ہے ،جس کی وجہ سے تازہ فہرست میں ہماری جمہوریت پہلی مرتبہ دس پوائنٹ کی کمی آئی ہے اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔

23 January,2020

Scroll to Top