AARTHAR ROAD JAIL

جنگ کی تیاری میں چین!صدر شی جن پنگ  نے فوج کی طاقت کو مضبوط کرنے کا  حکم دیا

جنگ کی تیاری میں چین!صدر شی جن پنگ  نے فوج کی طاقت کو مضبوط کرنے کا حکم دیا

پیئچنگ:بھارت کے ساتھ سرحد تنازعہ اور امریکہ کے ساتھ کورونا وائرس کی  اصلیت کو لے کر چل رہی مخالفت کے درمیان چین نے منگلوار کو بڑا قدم اٹھایا  ہے ۔ چین کے  صدر شی جن پنگ نے ملک کے  فوجیوں کی ٹریننگ  کو مضبوط  کرنے  کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کورونا وائرس وبا سے  چین کی قومی سکیورٹی پر پڑ ر

27 May,2020
حاملہ کی بازار میں چلتے چلتے ہوگئی ڈلیوری، سڑک پر چھپاک سے گرا بچہ

حاملہ کی بازار میں چلتے چلتے ہوگئی ڈلیوری، سڑک پر چھپاک سے گرا بچہ

بیجنگ:سڑک پر چلتے چلتے اچانک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔یہ ایک چونکانے والامعاملہ چین کے جھجیانگ صوبے میں سامنے آیا ہے۔ یہاں حاملہ خاتوں کسی  کام کے لئے بازار گئی تھی اور واپس لوٹتے وقت اچانک ہی اس نے چلتے چلتے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔

09 May,2020
ممبئی:آرتھرروڈجیل کے77قیدی اور26ملازمین کورونا پازیٹو، کک کے رابطے میں آئے تھے

ممبئی:آرتھرروڈجیل کے77قیدی اور26ملازمین کورونا پازیٹو، کک کے رابطے میں آئے تھے

نیشنل ڈیسک:ممبئی کی آرتھر روڈ جیل کے 77قیدیوں اور 26ملازمین کے کورونا وائرس  سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبہ کے وزیر داخلہ انل دیش مکھ نے  یہ جانکاری دی۔وزیر داخلہ دیش مکھ نے گورووار کو ٹویٹر پر ایک ویڈیو میسیج میں کہا  کہ آرتھر روڈ جیل کے ایک بیرک میں کورونا وائرس انفیکشن پایا گیا ہے۔ بیرک کے سبھی قیدیوں کی جانچ کی گئی ہے۔ اس میں پتہ چلا کہ 77قیدی اور 26پولیس ملازمین متاثرہیں۔

08 May,2020
برنالہ میں کورونا وائرس نے دی دستک،42سالہ عورت کی رپورٹ آئی پازیٹو

برنالہ میں کورونا وائرس نے دی دستک،42سالہ عورت کی رپورٹ آئی پازیٹو

برنالہ:پنجاب میں تیزی سے پائوں پھیلا رہے کوروناوائرس نے اب  برنالہ میں بھی دستک دے دی ہے۔یہاں کے سیکھا  روڈ کی رہنے  والی ایک 42سالہ عورت کی رپورٹ  پازیٹو آئی ہے۔ برنالہ میں یہ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ ہے  جس سے شہر میں ڈر کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ سول ہسپتال کے سینئر میڈیکل افسر ڈاکٹر جیوتی کوشل نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔ اس کے ساتھ  ہی پنجاب میںکورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ  کر 68ہو گئی ہے۔

05 April,2020
نربھیا کے چاروں ملزمین کو دی گئی پھانسی ، 30منٹ تک پھندے پر جھولتی رہیں لاشیں

نربھیا کے چاروں ملزمین کو دی گئی پھانسی ، 30منٹ تک پھندے پر جھولتی رہیں لاشیں

نیشنل ڈیسک: آخر کار نربھیاکو 7 سال بعد انصاف مل گیا۔ چاروں مجرموں کو 20 مارچ کی صبح 5.30 بجے تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ چاروں لاشیں لگ بھگ 30 منٹ تک تختوں پر لٹکی رہی۔ ڈاکٹر نے 6 بجے اس کے جسم کا معائنہ کیا۔ میڈیکل آفیسر نے چاروں مجرموں پون ، ابھے ، مکیش اور ونے کو مردہ قرار دے دیا ہے۔

20 March,2020
کورٹ میں سرینڈر   کرنے کے بعد جیل بھیجے گئے سابق ایم پی اوما کانت ،جانیں پورا معاملہ

کورٹ میں سرینڈر   کرنے کے بعد جیل بھیجے گئے سابق ایم پی اوما کانت ،جانیں پورا معاملہ

پریاگ راج:مچھلی شہر کے سابق ایم پی اوماکانت یادو نے گورووار کو ایم پی ،ایم ایل اے سپیشل کورٹ میں سرینڈر کر لیا۔ ان کے اوپر الزام ہے کہ جونپور کے شاہ گنج ریلوے سٹیشن پر سپاہی اجے سنگھ کا گولی مار کر قتل  کیا تھا ۔کورٹ نے ان کا بیا ن درج کرنے کے بعد  عدالتی حراست میں نینی سینٹرل جیل بھیج دیا ۔ اس معاملے میں اگلی سماعت  مارچ کو ہوگی ۔

13 March,2020
کورونا کی روک تھام میں خلل    ڈالاتو جاناہوگا جیل

کورونا کی روک تھام میں خلل    ڈالاتو جاناہوگا جیل

شملہ:دنیا بھر میںکورونا وائرس کا خوف بڑھ گیا ہے ۔ ہندوستان میں بھی متعدد  مشتبہ مریض اب تک سامنے آ چکے ہیں ۔ہماچل پردیش  میں مشتبہ   مریض ملنے کے بعد حکومت سخت قدم اٹھارہی ہے ۔ وہی کوروناوائرس کی روک تھام اور علاج کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی  ہے ۔ اب ہماچل پردیش حکومت نے نیا قانون جاری کیا

13 March,2020
کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

جالندھر : پروموشن  میں ریزرویشن کو لے کر  بھیم آرمی کے چیف چندر  شیکھر  آزاد  کی کال پر  بلائے گئے بند کا اثر پنجاب کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا  ہے ۔ مظاہرین نے جہاں امرتسر میں ریلوے ٹریک کو جام کر دیا ہے

23 February,2020
شاہین باغ مظاہرین نے چوتھے دن بات چیت کے بعد کھولانوئیڈا- فرید آباد جانے والا  ایک راستہ

شاہین باغ مظاہرین نے چوتھے دن بات چیت کے بعد کھولانوئیڈا- فرید آباد جانے والا  ایک راستہ

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں گزشتہ 70 دنوں سے بند دہلی نوئیڈا-  فرید آباد روڈ کو ہفتہ کو مظاہرین نے کھول دیا ہے۔  راستہ کھلنے پر لوگوں میں جم کر خوشی منائی ۔یہ راستہ کھل جانے سے عام معمولات زندگی بحال ہوںگی  اور لوگوں کی پریشانی دور ہو گی۔ اس راستے سے صرف چھوٹی گاڑیاں کار اور بائیک ہی جاسکتی ہیں۔

22 February,2020
نربھیا کیس: پھانسی سے خوفزدہ قصورواروں کا نیا ہتھکنڈہ، ونے  نے سر دیوار میں مار کر خود کو زخمی کر لیا

نربھیا کیس: پھانسی سے خوفزدہ قصورواروں کا نیا ہتھکنڈہ، ونے  نے سر دیوار میں مار کر خود کو زخمی کر لیا

نئی دہلی: نربھیا آبروریزی اور قتل معاملہ کے چاروں قصورواروں ( اکشے  سنگھ ٹھاکر، مکیش سنگھ ، پون کمار گپتا اور ونے ) کے پھانسی ٹلنے کامتبادل ختم ہونے لگا تو اب وہ نیا ہتھکنڈہ اپنانے لگے ہیں۔ یہ چاروں عجیب وغریب حرکت کر نے لگے ہیں

20 February,2020
تمل ناڈو میں بس اور لاری میں بھیانک ٹکر، 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

تمل ناڈو میں بس اور لاری میں بھیانک ٹکر، 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

چنئی:تمل ناڈو کے ضلع ترپور کے اویناشی کے پاس قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح ایک لاری کے کیرالہ اسٹیٹ روڈویزٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ایس آر ٹی سی ) کی بس میں ہونے والی شدیدٹکر میں کم از کم 20  افراد کی موت ہو گئی  جبکہ 24 لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

20 February,2020
کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

کانپور:اترپردیش میں کانپور- بلہور علاقہ کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے کے فلائی اوور پر تیز رفتار وولوو بس ڈیوائیڈر توڑتے ہوئے دوسری سمت سے آنے والی لگژری گاڑی سے ٹکراکر نیچے گر گئی، جس سے چھ افراد کی موت ہو گئی ۔

18 February,2020
ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

پشاور:ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی عدالت نے سزا سنائی ہے۔ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہشت گرد حافظ سعید کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

12 February,2020
اڈیشہ: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ، 40 دیگر زخمی

اڈیشہ: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ، 40 دیگر زخمی

بھونیشور: اڈیشہ میں ضلع گنجم کے  پلوکھیلا میں تپتپانی وادی کے پاس بدھ کی صبح ایک بس کے پلٹ جانے سے سات افراد ہلاک جبکہ 40 دیگر زخمی ہو گئے۔حادثہ کے وقت بس رائے گاڑا سے بیرم پور جا رہی تھی۔بتایا جا رہا ہے کہ،صبح میں تین بجے کے قریب بس کا بریک فیل ہو گیا اور ڈرائیور کا بس پر کنٹرول نہ رہا۔

29 January,2020
کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

بگوٹا:کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑے بس حادثے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور بہت سے دوسرے افراد زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر وکٹر ویلنسیا نے یہ اطلاع دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بس جمعہ کو پین-امریکہ ہائی وے سے پوپاین لا کروز جا رہی تھی کہ تب ہی راستہ میں پڑے کچھ پتھروں سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

25 January,2020
پھانسی سے بچنے کے لئے نربھیا کے مجرموں کا نیا داؤ، تہاڑ جیل انتظامیہ پر لگایا  کاغذات نہ دینے کا الزام

پھانسی سے بچنے کے لئے نربھیا کے مجرموں کا نیا داؤ، تہاڑ جیل انتظامیہ پر لگایا  کاغذات نہ دینے کا الزام

نئی دہلی: سال 2012  کے مشہورنربھیا عصمت دری اور قتل کے معاملے  میں سزائے موت سنائے گئے   چاروں مجرموں میں سے دو کے وکیل نے جمعہ کو یہ الزام لگاتے ہوئے دہلی کی ایک عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا کہ تہاڑ جیل انتظامیہ کچھ خاص دستاویزات کو سونپنے میں تاخیر کر رہی ہے

24 January,2020
اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک حادثات، 10 افراد کی موت

اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک حادثات، 10 افراد کی موت

لکھنؤ:اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے سڑک حادثات میں 10افراد ہلاک ہوگئے

21 January,2020
ٹرک اور سکار پیو کی ٹکر سے سات افراد ہلاک ، ایک زخمی

ٹرک اور سکار پیو کی ٹکر سے سات افراد ہلاک ، ایک زخمی

جے پور:راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر تھانہ علاقہ میں گزشتہ دیر رات ایک سکارپیو کے ٹرک سے ٹکرانے کے سبب سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

20 January,2020

Scroll to Top