AAIMS DIRECTOR

کورونا : وقت پرنہیں لگتا لاک ڈاون  ، تو بھارت بنتا اٹلی ، 15 اپریل تک ہوتے 8,20000 معاملے

کورونا : وقت پرنہیں لگتا لاک ڈاون  ، تو بھارت بنتا اٹلی ، 15 اپریل تک ہوتے 8,20000 معاملے

نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا کی سنجیدگی  کو دیکھتے ہوئے 21 دن کا لاک ڈاون ہے ۔ لاک ڈاون کے  درمیان  بھی ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ہے۔ ایسے میں  متعدد  کے دل میں  سوال ہے کہ کیا لاک ڈاون کا کوئی مثبت اثر دکھا ۔ اس کا جواب میڈیکل ریسرچ کے علاقے  میں کام کرنے والی تنظیم تھارتیہ میڈیکل کو نسل  نے  دیا ہے ۔ آئی سی ایم آر کی جانب  سے کئے گئے مطالعہ    کے مطابق اگر ملک میں لاک ڈاوں کا اعلان نہیں کیا گیا  ہوتا تو 15  اپریل تک ملک  میں کل معاملوں کی تعداد 8لاکھ 20 ہزار  ہو گئی ہوتی جب   کہ یہ ابھ

10 April,2020
کورونا  وائرس :گزشتہ 24گھنٹے میں مریضوں کی تعداد میں ہوا اضافہ، 4281متاثر ، 111اموات،319ہوئے ٹھیک

کورونا  وائرس :گزشتہ 24گھنٹے میں مریضوں کی تعداد میں ہوا اضافہ، 4281متاثر ، 111اموات،319ہوئے ٹھیک

نیشنل ڈیسک:ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 693 سے زیادہ معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4281 ہو گئی ۔ وزارت صحت نے سوموار رات یہ جانکاری دی ۔ وزارت صحت کے ترجمان  اور جوائنٹ سیکر ٹری لو اگروال نے سوموار کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار سے سوموار  شام تک ملک میں کورونا کے 693 سے زیادہ معاملے سامنے آئے  ہیں اور اب تک کورونا سے 111لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور ایک پرواسی شخص  سمیت 319افراد کے صحت مند ہونے کے بعد انہیںہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

07 April,2020
کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

نئی دہلی :ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس کو دیکھتے ہوئے دارالحکومت دہلی کے ایمس کی انتظامیہ نے صرف ہنگامی حالت میں ہی یہاں آپریشن کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سبھی غٰیر ضروری متبادلوں عمل اور سرجری کو ملتوی کر دیا گیاہے۔ اب اگلے حکم تک صرف ایمر جینسی لائف سیور سرجری یہاں کے آپریشن تھیٹروں میں ہو سکیں گی۔ اس سے پہلے دہلی ایمس نے مریضوں کے سارے اپوائنٹمنٹس کینسل کرنے کی جانکاری دی تھی۔

21 March,2020
وومنز ڈے پر منعقد ہوگی 2کلومیٹر کی دوڑ

وومنز ڈے پر منعقد ہوگی 2کلومیٹر کی دوڑ

جالندھر:صحت کے بارے میں خواتین کو  آگاہ کرنے کے لئے ہاک رائیڈر جالندھر اور ضلع انتظامیہ کی طرف سے ''''وومنز ڈے'' پر  ڈیویٹ میں پروگرام کا اہتمام کروایا جا رہا ہے ۔اس میں ''''ہندسماچار''''بطور میڈیا پارٹنر شامل ہے۔ہاک رائیڈر کے ممبر ان کی طرف سے اس پروگرام کا دعوت نامہ  پنجاب کیسری گروپ کے ڈائریکٹر ش

06 March,2020
پہلی بار غیر امبانی ہوگا ریلائنس انڈسٹریز کا ایم ڈی،کئی لوگ ہیں ریس میں شامل

پہلی بار غیر امبانی ہوگا ریلائنس انڈسٹریز کا ایم ڈی،کئی لوگ ہیں ریس میں شامل

بزنس ڈیسک: سیبی کے حکم کے بعد ریلائنس انڈسٹریز میں پہلی بار منیجنگ ڈائرکٹر کے عہدے پر امبانی خاندان کے علاوہ کوئی اور مقرر کیا جا سکتا ہے۔سیبی نے اپنے حالیہ حکم میں کہا کہ ایک کمپنی کا منیجنگ ڈائرکٹر اور چیئرمین ایک ہی شخص نہیں ہو سکتا۔ اس حکم کو نافذ کرنے کی آخری تاریخ 1 اپریل 2020  ہے۔

14 January,2020

Scroll to Top