5G NETWORK

آرمی چیف بین راوت کا بڑا بیان- بھارت کی سکیورٹی فُل پروف نہیں، ہوسکتی ہے نقب زنی

آرمی چیف بین راوت کا بڑا بیان- بھارت کی سکیورٹی فُل پروف نہیں، ہوسکتی ہے نقب زنی

نئی  دہلی: بھارتیہ  فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے ملک کی سلامتی کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ راوت نے کہا کہ بھارت سیکورٹی فل پروف (مکمل) نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ایسے نظام کے ذریعے آپریٹ ہو رہے ہیں، جس سے سیکورٹی میں سیندھ ( نقب زنی) لگ ہوسکتی ہے

26 November,2019
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 98 دنوں سے ٹھپ ہے وادی کا ریل نیٹ ورک

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 98 دنوں سے ٹھپ ہے وادی کا ریل نیٹ ورک

فیروز پور :  زمینی جنت کہے جانے والے کشمیر کا ریل نیٹ ورک آج 98ویں  روز بھی گزر جانے کے بعد بھی پوری طرح ٹھپ پڑا ہے ۔  جس کی وجہ سے جہاں ریولے کو ہر روز لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ وہیں ریل کوچ کے رکھ رکھاؤ اور ان کی سکیورٹی کا بھی پورا خیال رکھنا پڑ رہا ہے ۔

10 November,2019
جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

گیجیٹ ڈیسک : اگر آپ بھی جیو کا سِم استعمال  کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے ۔ جیو کے ذریعے کسی دیگر ٹیلی کام آرپریٹرز پر آؤٹ گوئنگ کال کرنے کیلئے اب صارفین کو 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے قیمت ادا کرنی ہوگی لیکن جیو سے جیو کالنگ فری رہے گی ۔

10 October,2019

Scroll to Top