56TH ANNIVERSARY PARADE

وزیر اعظم مودی نے مہاتما گاندھی کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت

وزیر اعظم مودی نے مہاتما گاندھی کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نظریات و خیالات نیو انڈیا کی تعمیر کے لئے ہمیشہ تحریک دیتے رہیں گے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے لکھا

30 January,2020
وزیر اعظم مودی نے لالہ لاجپت رائے کو پیش کیا خراج عقیدت

وزیر اعظم مودی نے لالہ لاجپت رائے کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز معروف مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

28 January,2020
اٹل کے یومِ پیدائش پر صدر جمہوریہ ، وزیر اعظم سمیت کئی لیڈران نے پیش کیا خراج عقیدت

اٹل کے یومِ پیدائش پر صدر جمہوریہ ، وزیر اعظم سمیت کئی لیڈران نے پیش کیا خراج عقیدت

نیشنل ڈیسک:سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے سینئر لیڈر اٹل بہاری واجپئی کی آج 95 ویں جینتی ہے۔بدھ کی صبح وزیر اعظم نریندر مودی، صدر رام ناتھ کووند، امت شاہ سمیت دیگر بی جے پی لیڈر دہلی میں واقع اٹل سائٹ پہنچے اور واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔قابل ذکر ہے کہ واجپئی کی پیدائش 25 دسمبر 1924 کو گوالیار میں ہوئی تھی۔

25 December,2019
سرحدوں کی حفاظت کر رہے جوانوں کی وجہ سے ہی سکون کی نیند سوپاتے ہیں کروڑوں ہندوستانی: امت شاہ

سرحدوں کی حفاظت کر رہے جوانوں کی وجہ سے ہی سکون کی نیند سوپاتے ہیں کروڑوں ہندوستانی: امت شاہ

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ویروار کو کہا کہ کچھ ایسے عناصر ہیں جو ہندوستان میں امن دیکھنا نہیں چاہتے اور وہ ملک میں داخل ہونے کے لئے نیپال اور بھوٹان سے لگنے والی ہماری سرحدوں کا استعمال  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مسلح سر حدی  فورس(ایس ایس بی)کے 56 ویں یوم تاسیس سے خطاب کر رہے شاہ نے کہا کہ نیپال اور بھوٹان کے ساتھ  ہندوستان کے تعلقات دوستانہ ہیں۔

19 December,2019
نربھیا کی 7 ویں برسی :اس کالی رات کو یاد کرآج بھی نم ہو جاتی ہیں آنکھیں

نربھیا کی 7 ویں برسی :اس کالی رات کو یاد کرآج بھی نم ہو جاتی ہیں آنکھیں

نئی دہلی : 16 دسمبر 2012 کو دہلی میں ایک دل دہلانے والی واردات ہوئی ۔ چلتی بس میں ایک لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کیا گیا  اور درندوں نے بیچ سڑک پر متاثرہ کو اسی حالت میں پھینک دیا ۔  اس واردات کو سات ہوگئے ہیں

16 December,2019
سردار پٹیل کی 69 ویں برسی پر وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج تحسین

سردار پٹیل کی 69 ویں برسی پر وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج تحسین

نئی دہلی : آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی آج 69 ویں  برسی ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کو خراج عقیدت تحسین کیا اور کہا کہ ملک ان کی خدمات سے ہمیشہ سبق لیتا رہے گا ۔  ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کا آج ہی کے 1950 میں انتقال ہوا تھا ۔

15 December,2019
وراٹ- انوشکا  کی شادی کو پورے ہوئے 2 سال، ایک دوسرے کے لئے لکھا خوبصورت پیغام

وراٹ- انوشکا  کی شادی کو پورے ہوئے 2 سال، ایک دوسرے کے لئے لکھا خوبصورت پیغام

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بالی وڈ ادکارہ  بیوی انوشکا شرما کی شادی کو دو سال پورے ہو گئے ہیں۔دوسری سالگرہ کے موقع پر دونوں سیلبرٹی نے اپنی شادی کی ان دیکھی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے

11 December,2019

Scroll to Top