سہارنپور: سہارنپور میں دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز عیدگاہ اور مساجد کے بجائے گھروں میں پڑھنا چاہئے۔ دارالعلوم کے دارا لا فتا نے نمازِ عید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے روضوں کے بعد دو رکعت نماز عید ادا کر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔اس بار ماہ رمضان کورونا انفیکشن کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ اب عید کچھ ہی دن میں آنے والی ہے۔ دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ادارہ مفتیان کر ام سے نماز عید سے متعلق سوال
18 May,2020