39 BODIES

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

نئی دہلی: ملک میں  وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔روز درج کئے جانے والے نئے معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتہ کو ملک بھر میں 44 نئے کیس درج کئے گئے۔ان میں مہاراشٹر اور کیرل میں 12-12 نئے کیس شامل ہیں۔ان کو ملا کر ملک میں متاثرین  کے اعداد و شمار 321 تک پہنچ گئے ہیںاور ان میں 39 غیر ملکی  اس وائرس کے سبب اپنی جان گنوا چکے چار افراد بھی شامل ہیں24لوگ اب تک ٹھیک ہو چکے ہیں۔

22 March,2020
دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

دہلی تشدد: 14 دن بعد ملی لاپتہ بیٹے کی لاش، تدفین سے پہلے اہل خانہ  نہیں کرپائے آخری دیدار

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد بہت سارے دل دہلا دینے والے واقعات اور کہانیاں منظرعام پر آرہی ہیں ۔ دہلی کے ا س تشدد کے دوران مصطفی آباد کے آس محمد جان کی بازی ہار گئے ہیں

16 March,2020
کورونا وائرس :کیرل میں مزید  5افراد وائرس کے شکار ،ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 39ہوئی

کورونا وائرس :کیرل میں مزید  5افراد وائرس کے شکار ،ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 39ہوئی

ترووننت پورم:کیرل میں5مذید  افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ صوبے کی وزیر صحت کے کے شیلجہ نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔سبھی افراد پٹنم تھٹاضلعے کے رہائشی ہیں۔وہی ہندوستان  میں اب تک کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 39ہوگئی ہے

08 March,2020
شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی، جانچ جاری

نئی دہلی :راجدھانی دہلی کے شاہین باغ تھانہ علاقے سے ایک سنسنی پھیلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ شاہین باغ کے علاقے میں یعنی جمعے کو3 لاشیں ملنے سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بتادیں کہ تینوں لاشیں الگ-الگ مقام پر پائی گئیں۔ پہلی لاش یمنا ندی کے کنارے پڑی ملی ہے۔  تینوں ہی معاملوں کی جانچ کی جارہی ہے۔

07 March,2020
دہلی تشدد: حالات قابومیں ہونے کے درمیان گوکل پوری نالے سے ایک لاش برآمد،  پولیس تحقیقات میں مصروف

دہلی تشدد: حالات قابومیں ہونے کے درمیان گوکل پوری نالے سے ایک لاش برآمد،  پولیس تحقیقات میں مصروف

نئی دہلی :دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں تشدد تھم گیا  ہے حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔اس تشدد میں 42 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اسی درمیان دہلی کے گوکل پوری علاقے میں اتوار کی صبح نالے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو نالے سے باہر نکال لیا ہے

01 March,2020
دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

نئی دہلی : دہلی تشدد میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 39  ہوگئی ہے ۔دہلی محکمہ صحت کے ایک افسر نے  یہ جانکاری دی ہے۔شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کچھ دکانیں کھلنے کے ساتھ ہی حالات معمول پر لوٹتے دکھائی دیئے۔وہیں دفعہ 144 میں بھی10  گھٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔

28 February,2020
شاہین باغ میں 39 دن سے جاری مظاہرے پر منوج تیواری نے اٹھائے سوال

شاہین باغ میں 39 دن سے جاری مظاہرے پر منوج تیواری نے اٹھائے سوال

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی دہلی یونٹ کے صدر منوج تیواری نے شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )کیخلاف شاہین باغ میں گزشتہ 39 دنوں سے جاری دھرنا و مظاہرہ پر لوگوں کی پریشانیوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا، کہ کیا یہ جائز ہے؟

22 January,2020

Scroll to Top