25 INJURED

ملک میں کورونا ہوا بے قابو ، متاثرین کی تعداد 1.25 ملین سے تجاوز  ... 45 ہزار سے زیادہ ہوۓ صحت یاب

ملک میں کورونا ہوا بے قابو ، متاثرین کی تعداد 1.25 ملین سے تجاوز  ... 45 ہزار سے زیادہ ہوۓ صحت یاب

نیشنل ڈیسک: بھارت میں ہر روز کورونا وائرس کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ ملک میں ، ہفتہ کے روز کورونا کیسز میں بڑی اچھال دیکھنے کو ملی۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ، ملک میں کورونا وائرس کے 6654  نئے واقعات درج ہوئے ہیں اور قریب 137 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہفتہ کو وزارت صحت کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں لگاتار دو دن سے کورونا وائرس کے انفیکشن کے چھ ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1،25،101  تجاوز کرگئی ہے۔ اب تک 3720 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

23 May,2020
آج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن 4.0ہوا  نافذ  ، اس بار مرکز نے ریاستی حکومتوں کو مزید اختیارات دیئے

آج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن 4.0ہوا  نافذ  ، اس بار مرکز نے ریاستی حکومتوں کو مزید اختیارات دیئے

نیشنل ڈیسک: ملک بھر میں کورونا بحران کے سبب 25 مارچ سے لاگو لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا۔ مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل اتوار 17 مئی کو لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا تھا اور شام کو نئے احکام کے  وزارت داخلہ نےچوتھا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ تاہم ، اس بار مرکزی حکومت نے بہت سی ریاستوں کو زیادہ اختیارات کے ساتھ نرمی دی ہے۔ دراصل ریاستی حکومتیں مطالبہ کررہی تھیں کہ اگر معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لانا ہے تو انھیں زیادہ سے زیادہ حقوق دیئے جائیں۔ اس بار

18 May,2020
جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔

05 May,2020
اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین:مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملے مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ شہر میں سوموار صبح کورونا وائرس کے سات نئے کیس سامنے آئے ہیں۔نئے مریض کنٹونمنٹ علاقوں سے ہی ملے ہیں گزشتہ دنوں ان کے سیمپل  لئے گئے تھے  ۔ اجین میں اب تک 25کیس سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے پانچ مریضوں کی موت ہو چکی ہے ۔ چار مریض  صحت یا ب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔

13 April,2020
پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ :پٹیالہ میں سبزی منڈی میں آئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کے بعد انھی خاصی جھڑپ ہو ئی  ۔ اس  حادثہ میں  متعدد پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی ہونے کی خبر  ہے۔ زخمیوں  کو شہر کے راجندرا ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے ۔ اس  دوران نہنگوں نے گاڑی میں بیٹھ کر  فرار  ہونے کی بھی کوشش کی اور سڑک پر لگے  بیریکیڈ کو تیز رفتار  گاڑی سے اڑا دیا ۔ پولیس  نے جیسے ہی انہیں گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو  نہنگوں نے پولیس  پر حملہ کردیا ۔

12 April,2020
مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

سنگرولی :مدھیہ پردیش میں جبل پور میں کورونا کے مریض ملنے سے دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے بعد سے چوکسی رکھتے ہوئے سنگرولی  ضلع میں احتیاطی طور پر کلیکٹر کے وی ایس  چودھری نے ضلع میں دفعہ 144 لاگو کر دی ہے۔ 20مارچ 2020سے 15اپریل 2020تک کے لئے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیک پوسٹ میں باہر سے آنے والے افراد کی صحت کی جانچ کرائے جانے کا حکم دیا گیاہے۔

21 March,2020
''سٹیٹو آف یونٹی  ''سیاحوں کے لئے 25مارچ تک بند ، راج گھاٹ اور لال قلعہ بھی نہیں جا سکیں گے

''سٹیٹو آف یونٹی  ''سیاحوں کے لئے 25مارچ تک بند ، راج گھاٹ اور لال قلعہ بھی نہیں جا سکیں گے

گاندھی نگر:گجرات حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر نرمدا ضلع میں واقع ''''سٹیٹو  آف یونٹی'''' میں سیاحوں کے داخلے پر  25مارچ تک کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ ساتھ ہی حکومت نے ہوٹل اور ریستوران  سے بڑے  پروگرام منعقد کرنے سے بچنے کا  بھی حکم دیا ہے۔نرمدا ضلع کے کیوڑیا میں واقع ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کے مجسمہ کو سٹیٹو آف یونٹی کہا جاتا ہے۔

18 March,2020
دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

دہلی تشدد پر امت شاہ کا جواب- اس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، جانئے مزید کیا کہا

نئی دہلی: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 25 فروری کی رات 11 بجے کے بعد سے ریکارڈ کے مطابق کوئی بھی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا ۔وزیر داخلہ نے دہلی تشدد کو 36 گھنٹے کے اندر پرسکون کرنے میں کامیاب رہنے کے لئے انہوں نے دہلی پولیس کی تعریف بھی کی۔

11 March,2020
دہلی تشدد: آئی بی آفیسر انکت شرما کے قتل کے الزام میں 7 دن کے ریمانڈ پر طاہر حسین

دہلی تشدد: آئی بی آفیسر انکت شرما کے قتل کے الزام میں 7 دن کے ریمانڈ پر طاہر حسین

نیشنل ڈیسک: دہلی میں ہوئے فسادات کے دوران آئی بی کے افسرانکت شرما کے قتل کے ملزم طاہر حسین کو دہلی کڑکڑڈوما کورٹ نے 7 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیجا ہے۔ طاہر حسین کو دہلی پولیس نے جمعرات کو ہی گرفتار کیا تھا، طاہر حسین پر الزام ہے کہ اس نے دہلی میں 24 اور 25 کے دوران ہوئے فسادات میں انٹیلی جنس بیورو کے افسر انکت شرما کا قتل کیا ہے

06 March,2020
کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
دہلی تشدد:  متاثرہ پریواروں کو آج سے  معاوضہ دے گی دہلی حکومت

دہلی تشدد:  متاثرہ پریواروں کو آج سے  معاوضہ دے گی دہلی حکومت

نیشنل ڈیسک:دہلی کی اروند کیجریوال سرکار نے آج سے تشددسے متاثرہ  افراد کی مدد کے لئے آج سے معاوضہ دینے کا عمل شروع کر دیاہے ۔ اس کے لئے دہلی سرکار نے ملک کے سرفہرست خبارات میں ایک فارم شائع کیا ہے ۔اس سے پہلے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہاکہ تشدد میں جن کے گھر جلے ہیں،انہیں 25-25ہزار روپے ک

29 February,2020
کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

ممبئی :سپر اسٹار کمل حسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ ہو گیا ہے۔حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے  ہے اور کئی بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے تینوں مرنے والے  فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بتائے جا رہے ہیں۔ یہ حادثہ کمل ہاسن کی آنے والی  فلم '''' انڈین 2 '''' کے سیٹ پر چنئی میں ہوا ہے۔

20 February,2020
آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

فیروز آباد: اتر پردیش کے فیروز آباد میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں بدھ کی رات ایک ڈبل ڈیکر  بس ( سلیپر بس )ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 14 افراد کی موت ہوگئی ، جب کہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے

13 February,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020
کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

بگوٹا:کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑے بس حادثے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور بہت سے دوسرے افراد زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر وکٹر ویلنسیا نے یہ اطلاع دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بس جمعہ کو پین-امریکہ ہائی وے سے پوپاین لا کروز جا رہی تھی کہ تب ہی راستہ میں پڑے کچھ پتھروں سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

25 January,2020
ہندوستان کو 5000 ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف مشکل ، لیکن ناممکن نہیں: نتن گڈکری

ہندوستان کو 5000 ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف مشکل ، لیکن ناممکن نہیں: نتن گڈکری

نیشنل ڈیسک :مرکزی سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائی وے وزیر نتن گڈکری نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو سال 2024-25 تک5000 ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا مقصد اگرچہ مشکل ہے، لیکن گھریلو پیداوار میں اضافہ اور درآمدات پر انحصار میں کمی جیسے اقدامات سے اسے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

18 January,2020
اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

نیشنل ڈیسک: گلوکار جاوید اختر کی بیوی اور اداکارہ شبانہ اعظمی سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ کھالاپر ٹول پلازہ کے قریب پونے ممبئی ایکسپریس وے پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔اس سڑک حادثہ میں شدید زخمی اداکارہ شبانہ اعظمی کو ایم جی ایم ہاسپیٹل پنویل میں داخل کرایا گیا ہے

18 January,2020
اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنؤ: اترپردیش  کے قنوج میں گذشتہ رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں جی ٹی روڈ شاہراہ پر ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ تصادم کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی جس میں سوار 20 مسافر ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 21 لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے

11 January,2020
جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں مچی بھگدڑ، 35 افراد کی موت، درجنوں زخمی

جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں مچی بھگدڑ، 35 افراد کی موت، درجنوں زخمی

تہران: امریکہ کے ڈرون حملے میں گزشتہ ہفتہ مارے گئے پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی منگل کو کرمان میں آخری رسومات کے دوران مچی بھگدڑ میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوگئے۔

07 January,2020
جموںو کشمیر: راجوری میں کھائی میں گری بس، 7 کی موت، 38 زخمی

جموںو کشمیر: راجوری میں کھائی میں گری بس، 7 کی موت، 38 زخمی

سری نگر: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں جمعرات کو ایک سڑک حادثہ میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور 38 دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ 232 بس جو سرنکوٹ سے جموں کی طرف جا رہی تھی اور شام راجوری کے لامبیری میں گر کر تباہ ہو گئی

02 January,2020

Scroll to Top