واشنگٹن :امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹے میں 21,08 افراد کی موت ہونے کے بعد وہ دنیا کا پہلا ایسا ملک ہے جہاں ایک ہی دن میں کووڈ 19 سے 2,oooسے زیادہ اموات ہوئی ہو ۔ جانس ہاپیکس یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق متاثرین افراد کے لحاظ سے بھی امریکہ دنیا میں سب سے اوپر ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد 5,00,000 کو پار پہنچ گئی ہے۔
11 April,2020