2022

مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

لکھنئو:بسپا صدر مایا وتی  کے حکم پر گورووار کو پارٹی آفس پر بلائی گئی میٹنگ میں ودھان سبھا چنائو سے پہلے تنظیم کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ صوبے کی صدر منقاد علی نے صوبے بھر سے آئے ضلع صداور اور کوآر ڈینیٹروں کی میٹنگ میں بسپا سپریمو کاپیغام  پڑھ کر سنایا ۔ اس کے ساتھ ہی فتح پور کو چھوڑ کر صوبے بھر کی  ضلع  اکائیوں  کی تشکیل دی گئی ہے۔

21 March,2020
مایاوتی  کا بڑا اعلان ۔2022میں بسپا  اکیلے  لڑے گی چناؤ

مایاوتی  کا بڑا اعلان ۔2022میں بسپا  اکیلے  لڑے گی چناؤ

نئی دہلی/ لکھنئو: یو پی  ودھان سبھا چنائو 2022 کو لے کر  بسپا چیف مایا وتی نے بڑا  اعلان کیا ہے ۔ مایا وتی نے کہا ہے کہ 2022 کے ودھان سبھا  چنائو میں انکی پارٹی اکیلے  لڑے گی  ۔ باتھ سطح پر   پارٹی  کو  مضبوط  کیا جائے گا ۔ چنائو میں کسی  بھی  طرح کی  گڑبڑی کو روکنے کے لئے  ورکروںکو تربیت دی جائے گی۔

22 February,2020
اتر پردیش میں ''کیجریوال ماڈل'' کا سہارا لے گی کانگرس، بجلی ، تعلیم  اور بے روزگاری کو بنائے گی ہتھیار

اتر پردیش میں ''کیجریوال ماڈل'' کا سہارا لے گی کانگرس، بجلی ، تعلیم  اور بے روزگاری کو بنائے گی ہتھیار

لکھنؤ: دہلی اسمبلی انتخابات میں بھلے ہی کانگر س کا کھاتہ نہ کھلا ہو، لیکن اترپردیش میں زمینی سطح پر تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی اور ریاستی صدر اجے کمار للوکی جوڑی محنت کر رہی ہے

12 February,2020
دہلی انتخابات: ہم سبھی غریب پریواروں کو 2022 تک پکا گھر مہیا کرائیں گے : مودی

دہلی انتخابات: ہم سبھی غریب پریواروں کو 2022 تک پکا گھر مہیا کرائیں گے : مودی

نئی دہلی:  دہلی اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زور پر ہیں اور تمام سیاسی پارٹیاں عوام سے لوک لبھاؤنے وعدہ کر رہی ہے ۔ اسی درمیان آج وزیر اعظم نریندر مودی نے کڑکڑڈوما کے سی بی ڈی گراؤنڈ میں انتخابی ریلی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ'''' ہم تمام غریب خاندانوں کو 2022 تک پکا گھر مہیا کرائیں گے

03 February,2020
بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے زراعت اور دیہی ترقی کیلئے سال 21-2020میں 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہفتے کو لوک سبھامیں سال 21-2020کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے ہدف پر کام کررہی ہ

01 February,2020
صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

ممبئی: شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے پیر کو کہا کہ 2022 کے صدارتی انتخابات کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کو این سی پی سربراہ شرد پوار کے نام پر غور کرنا چاہئے۔راوت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 2022  تک صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لئے''''  ہمارے پاس '''' کافی  تعداد ہو جائے گی۔

06 January,2020
حکومت نہیں معلوم کتنی ہے کسانوں کی آمدنی

حکومت نہیں معلوم کتنی ہے کسانوں کی آمدنی

نئی دہلی: کسانوں کی آمدنی سال 2022 تک دوگنی کرنے کے ہدف کو لے کر چل رہی سرکار کے پاس ان کی آمدنی کے بارے میں گزشتہ چھ سال کا کوئی اعدادوشمار دستیاب نہیں ہے وزیر زراعت کیلاش چودھری نے منگل کو لوک سبھا میں

10 December,2019
شرد پوار 2022 تک بن سکتے ہیں ملک کے صدر : دلیپ دیو دھر

شرد پوار 2022 تک بن سکتے ہیں ملک کے صدر : دلیپ دیو دھر

ممبئی : مہاراشٹر میں چل رہی سیاسی جنگ  کے درمیان بڑی ہی حیران کر دینے والی خبر آئی ہے ۔ اس خبر سے سیاسی گلیارے میں ہلچل مچ سکتی ہے ۔ آر ایس ایس پر 43کتابیں لکھنے والے دیپ دیو دھر نے دعویٰ کیا ہے کہ این سی پی سربراہ شرد پوار 2022 میں ملک کے صدر بن سکتے ہیں ۔

25 November,2019
اسرو پھر تاریخ رقم کرنے جارہا ہے ، مشن ''منگلیان 2'' کو بھیجنے کی تیاریاں شروع

اسرو پھر تاریخ رقم کرنے جارہا ہے ، مشن ''منگلیان 2'' کو بھیجنے کی تیاریاں شروع

نیشنل ڈیسک : انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن ( اسرو) کی چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ بھلے ہی امید کے مطابق نہیں رہی  لیکن ستاروں سے آگے جانے کے اس کے ارادے ابھی بھی مضبوط ہیں ۔ اب اسرو منگلیان 2 (مارس آربیٹر مشن 2 ، مام 2) بھیجنے کی تیاری کررہا ہے ۔ اسرو نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے جانکاری دہے کہ 2022 یا 2023 میں وہ ہندوستان کا سب سے بہترین خلائی مشن دوبارہ بھیجے گا ۔

10 October,2019
فوادچودھری کا دعویٰ:2022 میں انسانوں کو خلاء میں بھیجے گا پاکستان۔لوگوں نے ایسے اڑایا مذاق

فوادچودھری کا دعویٰ:2022 میں انسانوں کو خلاء میں بھیجے گا پاکستان۔لوگوں نے ایسے اڑایا مذاق

اسلام آباد: جب سے بھارت نے چندریان 2 کی کامیاب لانچنگ کی ہے  تب سے پوری دنیا میں اس کے چرچے ہیں۔  وہیں روایتی حریف  پاکستان بھی بھارت کی اس کامیابی کو ہضم نہیں کر پا رہا ہے۔  پاکستان کے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی  فواد چودھری نے کہا کہ 2022 تک پہلی بار وہ اپنے شہریوں کو خلاء میں بھیجیں گے۔

25 July,2019

Scroll to Top