2 MONTHS

دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی  اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

انٹرنیشنل ڈیسک: بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کونسل نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دو ماہ کی بندش کے بعد مسجد اقصٰی عید الفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے.ذرائع ابلاغ کے مطابق القدس اسلامی اوقاف کونسل نے منگل کو بیان میں کہا کہ مسجد اقصٰی کھولنے کے طریقہ کار سے جلد آگاہ کیا جائے گا.

20 May,2020
ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

نئی دہلی:دنیا بھر  میں ہا ہا کار مچانے کے بعد ملک میں کورونا کا خطرہ تیزی سے بڑھتا جا  رہا ہے۔  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران کوروناوائرس (کووڈ19)  انفیکشن  کے 1076 نئے معاملے درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد  11ہزار  کے پار  ہو گئی  ہے ا ور  اس دورا ن اس انفیکشن کی وجہ سے 38 مذید  افراد  کی موت ہونے سے مہلوکین کا اعداد و شمار  377 پر پہنچ گیا  ہے

15 April,2020
آسام میں تین ماہ کے لئے سی اے اے نافذ کر سکتی ہے ریاستی حکومت، 5 لاکھ افراد کو ملے گی شہریت

آسام میں تین ماہ کے لئے سی اے اے نافذ کر سکتی ہے ریاستی حکومت، 5 لاکھ افراد کو ملے گی شہریت

نیشنل ڈیسک :ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، این آر سی اور این پی آر کو لے کر احتجاج ہو رہے ہیں ۔ خاص کر آسام میں یہ احتجاج کافی زیادہ ہے ۔ وہیں اب آسام کے وزیر خزانہ ہیمنت بسوا سرما نے  کہا کہ کسی کو بھی ہندوستان کی شہریت کیلئے درخواست دیتے وقت مذہبی استحصال کے ثبوت پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے

17 January,2020
انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

جمشید پور: جھارکھنڈ کے جمشید پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں ٹاٹا نگراسٹیشن کے احاطے میں ایک خاتون نے منگل کو 2000 روپے میں اپنے 2 ماہ کے معصوم بچے کو فروخت کیا۔بھیک مانگ کر گزارہ کرنے والی اس خاتون نے بتایا کہ اگر بچے کو نہیں بیچتی تو وہ بھوک اور سردی سے مر جاتی۔

14 January,2020
عجب - غضب:امریکہ میں  7 ماہ کا بچہ بنا میئر، اپنی توتلی زبان میں کیا خطاب

عجب - غضب:امریکہ میں  7 ماہ کا بچہ بنا میئر، اپنی توتلی زبان میں کیا خطاب

لاس ایجلس:امریکہ میں سال 2019 کے آخر میں ایک  انوکھی اور عجیب تاریخ رقم  ہو گئی ۔یہاں 7ماہ کا بچہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکہ میں سب سے کم عمر کا میئر بن گیا۔اس کو ٹیکساس کے وہائٹ ٹہل  میں اعزازی میئر کے طور پر حلف دلایا گی

18 December,2019
پاکستان: سپریم کورٹ نے دی   باجوہ کی مدت کار میں 6 ماہ کے لئے توسیع کی مشروط اجازت

پاکستان: سپریم کورٹ نے دی   باجوہ کی مدت کار میں 6 ماہ کے لئے توسیع کی مشروط اجازت

اسلام آباد: پاکستان کے سپریم کورٹ نے جمعرات کو عمران خان حکومت کو راحت دیتے ہوئے فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ کی مدت کار میںچھ ماہ کے لئے توسیع کی  مشروط اجازت دی

28 November,2019
حیوانیت : 9 مہینے کی بلی کا کئی بار کیا ریپ ، پھر لگا دی آگ

حیوانیت : 9 مہینے کی بلی کا کئی بار کیا ریپ ، پھر لگا دی آگ

لندن : حیوانیت کا ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔ یہاں ایک شخص نے بلی کا کئی بار نہ صرف خطرناک طریقے سے ریپ کیا بلکہ بلی کے بدن پر موم لگا کر اسے آگ کے حوالے کردیا ۔

22 October,2019
دہلی اسمبلی سپیکر رام نواس گوئل کو 6 مہینے کی جیل ، بھاجپا لیڈر سے کی تھی مارپیٹ

دہلی اسمبلی سپیکر رام نواس گوئل کو 6 مہینے کی جیل ، بھاجپا لیڈر سے کی تھی مارپیٹ

نئی دہلی : دہلی کے راؤج اوینیو عدالت نے دہلی ودھان سبھا اسمبلی  سپیکر رام نواس گوئل اور ان کے بیٹے سمت گوئل سمیت 5 لوگوں کو 6-6 مہینے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ عدالت نے ان سبھی مجرموں پر ایک ایک ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے ۔ رام نواس گوئل اور دیگر 4 پر بھاجپا لیڈر منیش گھئی کے گھر میں جبراً گھسنے کے الزام میں یہ سزا سنائی گئی ہے ۔

18 October,2019
دنیا سے 7 سال پیچھے  ہے یہ ملک ، ابھی بھی چل رہا ہے 2012

دنیا سے 7 سال پیچھے  ہے یہ ملک ، ابھی بھی چل رہا ہے 2012

انٹرنیشنل ڈیسک : دنیا بھر میں سن 2019 چل رہا ہے  لیکن ایک ملک کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں ۔ اس ملک میں ابھی بھی سن 2012 چل رہا ہے ۔ یہی  نہیں اس ملک میں ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے ۔ ایتھوپیا دنیا کا ایسا پچھڑا ہوا ملک ہے جہاں پر سال 2019 نہیں بلکہ 2012 چل رہا ہے ۔

12 October,2019
آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

زمین کی جنت کہے جانے والے جموں و کشمیر  آج سے ایک بار پھر سیاحوں  کے لئے  کھل رہا ہے۔ 2 اگست کو امرناتھ یاترا کو درمیان میں روک کر  ریاستی انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری جاری کر ریاست میں موجود تمام مسافروں کو وادی چھوڑنے کو کہا تھا، اور دہشت گردانہ حملے کے خدشہ کے مد نظر سیاحوں کے جموں کشمیر میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی

10 October,2019

Scroll to Top