000 UPTO

کورونا سے مرنے والوں کے لئے امریکہ کا اعزاز ، قومی پرچم تین دن تک آدھا جھکا ہوا رہے گا

کورونا سے مرنے والوں کے لئے امریکہ کا اعزاز ، قومی پرچم تین دن تک آدھا جھکا ہوا رہے گا

بین الاقوامی ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا سے 95،000 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد سوگ میں اگلے تین دن تک امریکی قومی جھنڈا آدھا جھکا ہوا رہے گا۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ٹویٹ کیا کہ میں کورونا وائرس سے محروم امریکیوں کی یاد میں تمام وفاقی عمارتوں اور قومی یادگاروں

23 May,2020
بھارت میں کورونا کی رفتار  میں مزید اضافہ، 2 دن میں 10 ہزار معاملے  ..حیران کن رپورٹ

بھارت میں کورونا کی رفتار  میں مزید اضافہ، 2 دن میں 10 ہزار معاملے  ..حیران کن رپورٹ

نیشنل ڈیسک: ملک میں کورونا وائرس کے واقعات نے زور پکڑ لیا۔ پہلے ، جہاں 74 دنوں میں ملک میں کورونا کے دس ہزار کیس رپورٹ ہوئے تھے ، آخرکار ، اب پچھلے دو دنوں میں دس ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 17-18 مئی کے درمیان ، 10،000 نئے کیس رپورٹ ہوئے ،

19 May,2020
لاک ڈاؤن میں 15دن سے نہیں مل سکا پیٹ بھر کھانا۔بھوک سے تڑپتے بچوں کو دیکھ باپ نے لگا لی پھانسی

لاک ڈاؤن میں 15دن سے نہیں مل سکا پیٹ بھر کھانا۔بھوک سے تڑپتے بچوں کو دیکھ باپ نے لگا لی پھانسی

نیشنل ڈیسک: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر  کم نہیں ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کے 3967 نئے کیس درج ہوئے ہیں ، متاثرہ افراد کی تعداد 81،000 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اسی عرصے میں 1،000 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 2649 موتیں ہو چکی ہیں۔

15 May,2020
کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

واشنگٹن: کورونا وائرس وبا دن بہ دن رودر کی شکل اختیار   کرتی  جا رہی ہے۔ اس کا قہر رکنے کا نام نہیںلے رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سے اب تک  کلر کورونا 19 لاکھ 97 ہزار 906 افراد متاثر  ہو چکے ہیں۔ اس سے 1,26,604 افراد کی موت  ہو چکی ہے۔ اسی دوران لگ بھگ  4,78,557مریض صحت یاب  بھی ہوئے۔ وہیں ، امریکہ  میں حالات اب بھی سب سے زیادہ ڈراونے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں24گھنٹے میں2407 افراد  کی جان گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ میں اموات  کا اعداد و شمار  26ہزار  47 ہو گئی ہے۔ یہاں انفیکشن  کے 26ہزار 945 نئے معاملے سام

15 April,2020
کورونا سے امریکہ میں مچی تباہی  ، ایک دن میں2100 سے زیادہ کی گئی جان

کورونا سے امریکہ میں مچی تباہی  ، ایک دن میں2100 سے زیادہ کی گئی جان

واشنگٹن :امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹے میں 21,08  افراد کی موت ہونے  کے بعد وہ دنیا کا پہلا   ایسا  ملک ہے جہاں ایک ہی دن میں کووڈ  19 سے 2,oooسے زیادہ  اموات  ہوئی ہو ۔ جانس ہاپیکس  یونیورسٹی کے اعداد و شمار  کے مطابق  متاثرین افراد کے لحاظ  سے بھی امریکہ دنیا میں سب سے اوپر ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد 5,00,000 کو پار پہنچ گئی ہے۔

11 April,2020
پنجاب کی 87فی صدی آبادی آسکتی ہے کورونا کی زد میں، اکتوبر تک جا سکتا ہے معاملہ : کیپٹن

پنجاب کی 87فی صدی آبادی آسکتی ہے کورونا کی زد میں، اکتوبر تک جا سکتا ہے معاملہ : کیپٹن

چنڈیگڑھ:پنجاب کے وزیر اعلیٰ  کیپٹن  امریندر سنگھ  نے کہا کہ صوبہ کی 87 فی صدی آبادی کورونا وائرس کی زد میں آسکتی ہے ۔ انہوں نے پی جی آئی  کی ایک رپورٹ کا حوالہ  دیتے  ہوئے  کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاون جیسے حالات   اکتوبر ماہ تک رہ سکتے ہیں ۔ کیپٹن نے یہ بھی ذکر  کیا کہ اس ساری حالت سے نپٹنے  کے لئے ایک  ہائی پائور  کمیٹی  کی بھی تشکیل دی گئی  ہے جو یہ فیصلے لے گی کہ اکتوبر تک کس طرح   سے صوبے کی معیشت کو بر قرار کیا   جائے۔ وہ شکروار  کو ویڈیو کانفرنسنگ  کے ذریعے   صحافیوں  کو خطاب کر  رہے تھے ۔

10 April,2020
امریکہ میں آگ کی طرح پھیل رہا کورونا :34,000سے چھلانگ لگا کر 3لاکھ تک پہنچا اعداد وشمار، 8500ہلاک

امریکہ میں آگ کی طرح پھیل رہا کورونا :34,000سے چھلانگ لگا کر 3لاکھ تک پہنچا اعداد وشمار، 8500ہلاک

نیویارک:امریکہ میںکورونا وائرس آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ یہاں انفیکشن  کے معاملے اتنی تیزی  سے بڑھ رہے ہیں کہ متاثرین کا اعداد وشمار 34,000سے یکدم 310,000تک پہنچ گیا ہے جبکہ85,00 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔ سب سے خراب حالت نیو یارک شہر میں ہے جہاں امریکہ کی کل اموات کی ایک چوتھائی سے زیادہ تعداد ہو گئی ہے۔ وائرس سے نیویارک میںایک دن میں630لوگ مارے گئے۔ نیویارک اور نیو جرسی کے بعد مشگن میں اب سے زیادہ معاملے سامنے آ رہے ہیں۔

05 April,2020
امریکہ میں کوروناسے اب تک 2,000سے زیادہ اموات،نوزائیدہ بچے کی بھی   گئی جان

امریکہ میں کوروناسے اب تک 2,000سے زیادہ اموات،نوزائیدہ بچے کی بھی   گئی جان

لاس ا ینجلس : کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اب تک 2000 سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔ جانس ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سسٹم سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای)کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک انٹرایکٹو میپ کے مطابق ، امریکہ میں ہفتہ کی شام 6.40 بجے تک کووڈ 19 سے121,000 سے زیادہ کیسز اور 2010 میں انفیکشن کی وجہ سے اموات ہوئیں۔  ادھر ملک میں کورونا وائرس کی وبا کا ایک کیس سامنے آیا ہے ، جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

29 March,2020
کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

تہران :ایران میں کورونا  وائرس کی وجہ مزید 75  لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 429 ہو گئی ہے اور10,000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔ایران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی

12 March,2020
لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

گیجٹ ڈیس: آسٹریلیا کے رازداری ریگولیٹر نے لوگوں کی ذاتی معلومات  کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے  فیس بک پر مقدمہ دائر کیا ہے ۔پرائیویسی ریگولیٹر نے کہا ہے کہ فیس بک نے 3,00,000 سے زیادہ لوگوں کی ذاتی معلومات کو بغیر ان  کی ا جازت کے سیاسی مشیر کمپنی کیمبرج اینالیٹکا کے ساتھ  شیئر کیا ہے

09 March,2020

Scroll to Top