Latest News

وہاٹس ایپ میں آیا کال ویٹنگ فیچر ، فوراً کریں اپڈیٹ

وہاٹس ایپ میں آیا کال ویٹنگ فیچر ، فوراً کریں اپڈیٹ

گیجیٹ ڈیسک : دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ  ایپ 'وہاٹس ایپ' میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کر دیا گیا ہے ۔  اس کے ذریعے اب وہاٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوز رکو کال ویٹنگ نوٹیفکیشن ملنے لگے گی ۔ 

PunjabKesari
آپ کو بتا دیں کہ وہاٹس ایپ پر اب تک کال کے دوران آنے والی دوسری کال کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملتا تھا لیکن اب یوزر چل رہی کال کے دوران آرہی دوسری کال کو ریسیو کا کاٹ پائیں گے ۔ 
وہاٹس ایپ کو کرنا ہوگا اپڈیٹ

PunjabKesari
اس نئے کال ویٹنگ فیچر کو وہاٹس ایپ پر استعمال کرنے کیلئے یوزر کو گوگل پلے سٹور پر جاکر وہاٹس ایپ کو لیٹیسٹ ورزن 2.19.357 میں اپڈیٹ کرنا ہوگا ۔ یہ فیچر iOS  کیلئے پہلے ہی رول آؤٹ کی اجا چکا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top