Latest News

ریلوے نے ہیلپ لائن نمبر میں کی تبدیلی ، اب 139پر ہی ملیں گی 8 سہولات

ریلوے نے ہیلپ لائن نمبر میں کی تبدیلی ، اب 139پر ہی ملیں گی 8 سہولات

بزنس ڈیسک : ہندوستانی ریلوے مسافروں کی سہولت کیلئے نئے نئے تبدیلی کرتا رہتا ہے ۔ وہیں ریلوے نے نئے سال پر مسافروں کی سہولت کیلئے ریلوے نے ہیلپ لائن نمبر میں 139 کو لے کر بڑی تبدیلی کی ہے ۔ اس کے چلتے اب مسافروں کو الگ الگ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ یہ ہیلپ لائن نمبر انٹریکٹو وائس ریسپانس سسٹم (IVRS) پر منحصر ہے ۔ یکم جنوری سے اس کا استعمال کیا جا سکے گا ۔ ہندوستانی ریلوے وزیر پیوش گوئل  نے یہ اطلاع دی ۔ 

PunjabKesari
ایک ہی نمبر پر ملیں گی 8 سہولات
یکم جنوری سے 139  پر مسافر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے 8 سہولات پا سکیں گے ۔ ان میں سکیورٹی اور میڈیکل ایمر جنسی ، پوچھ تاچھ ، کیٹرنگ ، عام شکایت ، احتیاط ، ٹرین حادثے سے جڑی اطلاع ، شکایت کا سٹیٹس / حالت اور کال  سینٹر افسر سے بات کرنا شامل ہے ۔

https://twitter.com/RailMinIndia/status/1212273023677370369

یہ ہیلپ لائن سہولات 12 زبانوں میں دستیاب ہے ۔  ابھی ریلوے نے محفوظ سفر کیلئے مسافروں کو جانکاری و شکایتوں کیلئے  30 سے زیادہ ہیلپ لائن نمبر جاری کر رکھے ہیں ۔ 
کس نمبر کو دبانے پر کون سی سہولت ملے گی 

PunjabKesari
سکیورٹی اور میڈیکل ایمر جنسی : 1 نمبر دبانے پر 

PunjabKesari
پوچھ تاچھ : پی این آر، کرایہ اور ٹکٹ بکنگ سے جڑی جانکاری : 2 دبانے پر 

PunjabKesari
کیٹرنگ سے متعلق شکایت : 3 نمبر دبانے پر 

PunjabKesari
عام شکایت : 4 نمبر کے ذریعے 

PunjabKesari
احتیاط اور بد عنوانی کی شکایت :5 نمبر دبانے پر 

PunjabKesari
ٹرین حادثے سے متعلق اطلاع : 6 نمبر دبا کر

PunjabKesari
شکایت کا سٹیٹس :9 نمبر دبانے پر 

PunjabKesari
کال سینٹر افسر سے بات کرنے کیلئے *



Comments


Scroll to Top