Latest News

ٓؓ ٓاب اے ٹی ایم کی جگہ اپنے پڑوس کے دکاندار سے لے سکتے ہیں کیش،آر بی آئی نے جاری کی نئی قواعد

ٓؓ ٓاب اے ٹی ایم کی جگہ اپنے پڑوس کے دکاندار سے لے سکتے ہیں کیش،آر بی آئی نے جاری کی نئی قواعد

کوروناوائرسکی وجہ سے لوگ ATM جانے سے بچ رہے ہیں۔ اگر آپ بھی نہیں جانا چاہتے تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک خاص طریقہ جس کے ذریعے آپ بغیر ATM جائے کیش نکال سکتے ہیں ۔ پوائنٹ آف سیل (POS Machine) رکھنے والی دکانوں سے بھی آپ کا یہ کام ہوسکتا ہے۔ (POS Machine) سے پیسہ نکالنے کو لیکر (RBIٌ) نے اکثر پوچھے جانے والے سوالوں ایف اے کیو کی فہرست پھر جاری کی ہے۔ پی او ایس ٹرمینل سے کیش نکالنے کیلئے آپ کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہں کرسکتے ہیں۔ آیئے آپ کو اس سہولت سے جڑے سبھی سوالوں کے جواب بتاتے ہیں۔
اس سہولت کے تحت لوگ اپنے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کیش رقم پیسے نکالنے سکتے ہیں۔ بینکوں کی جانب سے جاری اوپن سسٹم پریپیڈ کارڈوں سے بھی نکالے جاسکتے ہیں۔ حالانکہ اس سہولت کے تحت کریڈٹ کارڈس کا استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے۔ یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس کے ذریعے بھی پی او ایس ٹرمینل سے پئسہ نکالا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم جن دھن اکاؤنٹ کے ساتھ ملنے والی اوور ڈرافٹ سہولت سے لنک الیکٹرانک کارڈس کا بھی اس کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اس سہولت کیلئے کیا چارج ہیں؟

یہ ٹرانجکشن کی رقم کا ۱ فیصدی سے زیادہ نہیں ہوسکتی ہے۔کیا دوسرے بینک کے لگائے گئے پی او ایس ٹرمینل سے پیسے نکال سکتے ہیں؟

ہاں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کو کس بینک سے کارڈ جاری ہوا ہے۔

سہولت کے تحت کیا کیش نکالنے کی کوئی حد ہے؟ہاں، سہولت کے تحت ٹیئر 3 سے 6 تک کے شہروں میں ایک کارڈ سے روپئے تک کی رقم نکالی جاسکتی ہے۔ ٹیئر 1 اور 2 میں رقم نکالنے کی حد فی کارڈ 1,000 روپئے ہے۔

کیا رسید ملے گی؟ہاں، دکاندار پی او ایس ٹرمینل سے جنریٹ ہوئی رسید آپ کو دیں گے۔



Comments


Scroll to Top