National News

سامنے پڑی تھی بیٹے کی لاش اور ماں نے گایا یہ ''لوک گیت''

سامنے پڑی تھی بیٹے کی لاش اور ماں نے گایا یہ ''لوک گیت''

نیشنل ڈیسک : دنیا میں ایک ماں ہی ہے جو اپنے بچے کی خوشی کیلئے کسی بھی چنوتی کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتی ہے ۔ وہ ہر ایک چیز کرتی ہے جو بچے کے چہرے پر ہنسی لا دے لیکن ایک لوک گائیکا ( فوک سنگر) کے ساتھ جو ہوا وہ تو کوئی سوچ بھی نہٰں سکتا تھا ۔ یہ ماں اپنے بیٹے کو تو نہیں بچا سکی لیکن اس کی آخری خواہش پوری کرنے کیلئے کچھ ایسا کر گئی جسے دیکھ سکی آنکھیں بھر آئیں ۔ 

PunjabKesari
یہ معاملہ ہے چھتیس گڑھ کے راج ناند گاؤں ضلع کا ۔ مندراجی اعزاز یافتہ پونم تیواری اور دیپک تیواری کے بیٹے سورج تیواری (30) کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ دیپک کو لوک گیت 'چولا ماٹی کے رام' بیحد پسند تھا اور اس کی خواہش تھی کہ یہ گا کر ہی اسے آخری وداعی دی جائے ۔ بیٹے کی خواہش پوری کرنے کیلئے ماں نے دل پر پتھر رکھ کر ارتھی ( جنازہ) کے سامنے لوک گیت گایا ۔ 

PunjabKesari
زندگی کی حقیقت پر منحصر یہ لوک گیت 'چولا ماٹی کے ہے رام'  کو سن کر وہاں موجود لوگ اپنی آنکھوں میں نہیں روک پائے ۔ 



Comments


Scroll to Top