Latest News

دھونی کشمیر میں 15 اگست تک بھارتیہ فوج کے ساتھ کریں گے ٹریننگ

دھونی کشمیر میں 15 اگست تک بھارتیہ فوج کے ساتھ کریں گے ٹریننگ

بھارتیہ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی ایک بار پھر فوج کی وردی پہنے نظر آئیں گے۔ وہ 31 جولائی سے 15 اگست تک 106 ٹیری ٹوریل آرمی  بٹالین  (پیرا) جائن کریں گے۔یہ یونٹ کشمیر میں تعینات ہے اور وکٹر فورس کا حصہ ہے۔ دھونی اس دوران گشت، گارڈ اور پوسٹ ڈیوٹی کریں گے۔ 
بتا دیں کہ دھونی نے پہلے ہی صاف کر دیا تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز دورے پر ٹیم انڈیا کے ساتھ نہیں رہیں گے اور اس دوران فوج میں اپنی خدمات دیں گے۔ 
 



Comments


Scroll to Top