Latest News

بغدادی اور قرداش کے مارے جانے کے بعد ISIS نے نئے لیڈر کا کیا اعلان

بغدادی اور قرداش کے مارے جانے کے بعد ISIS نے نئے لیڈر کا کیا اعلان

بیروت : سیریا میں مارے گئے ابو بکر البغدادی اور عبداللہ قرداش  کے مارے جانے کے بعد دنیا کی سب سے خونخوارہ دہشت گرد تنظیم کے نئے جا نشین کا اعلان کیا ہے ۔ اسلامک سٹیٹ ( آئی ایس) نے یہ اعلان کیا ہے اور اس نے بغدادی اور اس کے ترجمان کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے ۔ 

PunjabKesari
اسلامک سٹیٹ نے نئے جانشین کے طور پر ابو ابراہیم الہاشمی  القریشی کے نام کا اعلان کیا ۔  آئی ایس کے نئے ترجمان ابو حمزہ القریشی نے جمعرات کو تنظیم کی میڈیا برانچ کے زریعے بانٹے گئے ایک آڈیو بیان میں یہ اعلان کیا ہے ۔ 

PunjabKesari
امریکی فوج نے 20 اکتوبر کو آئی ایس کے سرغنہ بغدادی کو ایک سرنگ میں گھیر لیا تھا ۔ جس کے بعد اس نے خود کو اور تین بچوں کو بم دھماکے سے اڑا لیا ۔ اس میں اس کی دو بیویاں بھی ماری گئیں ۔ بعد میں اس کی تصدیق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کی ۔ 



Comments


Scroll to Top