بیجنگ :کورونا وائرس پر نکیل کسنے کا دعویٰ کرنے والا چین میں ایک بار پھر کلر وائرس نے دستک دے دی ہے۔ کورونا کا گڑھ رہے ووہان میں لاک ڈاون ہٹنے کے بعد سے ہی نئے معاملے بڑھ گئے ہیں۔ نئے معاملوں کے سامنے آنے سے چین کی تشویش ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ قومی صحت کمیشن کے مطابق شکر وار کو چین میں مہلک کورونا وائرس کے 46 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جب کہ ایک دن پہلے 42 معاملے درج کئے گئے تھے ، چین میں کورونا وائرس سے متاثرین افرادکی تعداد بڑھ کر 81,935 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کا اعداد و شمار بڑھ
11 April,2020