کولکتہ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ممتا بنرجی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرنے سے نہیں روک سکتیں۔مرکزی حکومت بہر صورت بنگال میں مقیم رفیوجیوں کو ہندوستانی شہریت دے کر رہے گی ۔دوسری جانب ترنمول کانگرس نے امیت شاہ پر پلٹ کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کو دہلی میں قتل عام پر معافی مانگنا چاہئے ۔
01 March,2020