SEX LIFE

تحقیق:کوروناکے دوران خواتین کی سیکس لائف متاثر، جنسی خواہش میں آیا بڑا بدلاؤ

تحقیق:کوروناکے دوران خواتین کی سیکس لائف متاثر، جنسی خواہش میں آیا بڑا بدلاؤ

سڈنی:کوروناوائرس  کا سیدھا اثر عوام کی زندگی پر پڑا ہے۔ کورونا دور کے درمیان دنیا میں جہاں گھریلوں تشدد  کے معاملوں میں اضافہ ہو ا ہے وہیں سیکس لائف کو لیکر خواتین  کے رویہ میں بھی بدلاؤ آیا ہے۔ گائینوکالوجی اینڈ اوبسٹریٹکس میں شائع آرٹیکل کے مطابق کورونا 19کے دور میں خواتین کی جنسی خواہش میں اضافہ ہوا ہے،لیکن جنسی زندگی کے معیار میں کمی آئی ہے ایسلر میٹرنیٹی اینڈ چلڈرنسز ہوسپٹل کی ٹیم نے ترکی کی خواتین کے جنسی معیار پر وبا کے اثر کی تشخیص کی۔

16 May,2020
کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

نئی دہلی :ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس کو دیکھتے ہوئے دارالحکومت دہلی کے ایمس کی انتظامیہ نے صرف ہنگامی حالت میں ہی یہاں آپریشن کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سبھی غٰیر ضروری متبادلوں عمل اور سرجری کو ملتوی کر دیا گیاہے۔ اب اگلے حکم تک صرف ایمر جینسی لائف سیور سرجری یہاں کے آپریشن تھیٹروں میں ہو سکیں گی۔ اس سے پہلے دہلی ایمس نے مریضوں کے سارے اپوائنٹمنٹس کینسل کرنے کی جانکاری دی تھی۔

21 March,2020
کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔

19 March,2020

Scroll to Top