بزنس ڈیسک:پٹرول- ڈیزل کے لئے عوام کو اب زیادہ پیسے ادا کرنے ہوں گے ۔دراصل مودی حکومت نے آج سے پٹرول اور ڈیزل پر تین روپے فی لٹر کی شرح سے ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے فائدہ لینے کی کوششوں کے تحت حکومت نے سنیچروار کو یہ قدم اٹھایا ہے۔
14 March,2020