نیشنل ڈیسک :جموں۔کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کو ابھی بھی ملک نہیں بھلا سکا ہے۔ آج بھی لوگوں کے ذہن میں وہ منظر تازہ ہے جب دہشت گردوں نے دھماکہ سے بھری گاڑی کو سی آر پی ایف کے جوانوں کے ٹرک سے ٹکرا دیا تھا۔ جس میں 40 سی آر پی ایف (CRPF) کے جوان شہید ہوگئے تھے۔
26 May,2020