ممبئی: مہارشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس)کے صدر راج ٹھاکرے نے اپنے ہندتوا وادی رخ کو تیز کرتے ہوئے آج اتوارکو سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں وہ غیر قانونی پاکستانی - بنگلہ دیشی مہاجرین کو ملک کے باہر نکالنے کے لئے جلوس نکالیں گے۔
09 February,2020