چنڈی گڑھ : ڈیرہ پرمکھ بابا رام رحیم کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ۔ اس لئے جیل کے نزدیک سکیورٹی میں رکھا جائے یا منتقل کیا جائے ۔ الزام یہ بھی ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کو لے کر ایک سیاسی جماعت کے لیڈر نے پارٹی کو حمایت کا دباؤ بھی بنایا تھا ۔ ڈیرے کے ہسپتال کے ایک ڈاکٹر موہت گپتا نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر مذکورہ باتیں کہی ہیں ۔
23 October,2019