27k
98k
نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں لنگایت سماج کے سادھو کی ہتیا کی خبر ہے۔ سادھو کی ہتیا کا الزام اسی سماج کے ایک شخص پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سنیچروار رات قریب 12سے 12.30 کے درمیان پشوپتی مہاراج نام کے ایک سادھو کی ہتیا ہوئی ۔پشو پتی مہاراج کے علاوہ ایک اور شخض کی ہتیا کی گئی ہے ۔جس کا نام بھگوان رام شندے بتایا گیا ہے۔ ہتیا کی پہچان سائی ناتھ کے طور پر ہوئی ہے جسے ناندیڑ کی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
بائیں بازو کے گروہوں اور چرچ کے کام کرنے کے طریقہ کار کے درمیان ایک مماثلت یہ ہے کہ دونوں اپنی شناخت اور ایجنڈے چھپانے کے لئے کچھ مخصوص منشور تنظیموں کے نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف تب ہی ہوتا ہے جب ہم اس کو منظم انداز میں جانچیں تو پالگھر میں سادھووں کو پیٹ پیٹ کر مارنے کا واقعہ ، جس نے ہندووں کے جذبات کو گہری تکلیف پہنچائ ہے ،۔ اس واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہوں کو بتانے کی کوشش ہے جیسے "مسلمان لوگ کورونا پھیلارہے ہیں" ،
نیویارک:کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میںہا ہا کار مچی ہوئی ہے۔ اٹلی ،سپین و فرانس کے بعد امریکہ میں حالت بے حد سنگین ہے۔ امریکہ کے شہر نیو یارک میںحالات اتنے ڈراونے ہو چکے ہیں کہ مردہ گھروں میںلاشوں کے ڈھیر لگے ہیں جن کی آخری رسم کے لئے مردہ گھروں کے ملازم دن رات کام کر رہے ہیں ،۔اس سانحہ کے درمیان نیو یارک کے مردہ گھر کے ایک عجیب واقعہ نے دہلا کر رکھ دیا ہے۔
جالندھر/انبالہ:تھانہ لامبڑہ کے تحت پڑتے گائوں نجھراں میں ایک عورت کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا ۔ متوفی کی پہچان سیتا بیوی لبھایا کے طور پر ہوئی ہے ۔ جانکاری ملتے ہی موقعے پر پہنچی تھانہ لامبڑہ کی پولیس نے لاش کو قبضے میںلے کر آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہا متوفی عورت کھیتوں میںجانوروں کے لئے چارہ لینے کے لئے آئی تھی لیکن وہ ساری رات گھر واپس نہیں لوٹی ۔
جالندھر:دنیابھر میں کورونا وائرس نامی وبا نے ہاہاکار مچا یا ہوا ہے، جسے دیکھتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 21دنو ں کے لئے لاک ڈائون کا اعلان کیا ہے اور عوام کو گھر میںرہنے کی درخواست کی ۔مودی کے اس اعلان سے غریب طبقہ کے افراد کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خاص کر دیہاڑی دار لوگوں کو کیونکہ ان افراد نے محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کو پالنا ہوتا ہے۔ لاک ڈاون کی وجہ سے گھر میں رہ کر ان افراد کا گزارا کافی مشکل ہوگیا ہے ، جسے دیکھتے ہوئے اب پنجابی فلم انڈسٹری کے لوگ آگے آ رہے ہیںا