BORONX ZOO

جانور تک بھی پہنچ گیا  خطر ناک وائرس ، دنیا میں پہلی بار شیرنی کورونا پازیٹو

جانور تک بھی پہنچ گیا  خطر ناک وائرس ، دنیا میں پہلی بار شیرنی کورونا پازیٹو

انٹرنیشنل ڈیسک:امریکہ کے نیو یارک کے برونکس چڑیا گھر میں ایک شیرنی کورونا وائرس  سے متاثر پائی گئی ہیں۔ چار سالہ نادیا نامی  شیرنی کو  ہلکا زکام تھا جس کے بعد اس کا کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا  جو پازیٹو پایا  گیا۔ چڑیا گھر نے بیان جاری کر بتایا کہ شیرنی کی بہن اجل ، دو امر شری اور افریقہ کے تین شیر پر ایک جیسے علامت ہونے کی وجہ سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

06 April,2020
دہلی : چڑیا گھر کے باڑے میں کودا شخص ، شیر کے سامنے بیٹھ کر بے خوف کیں حرکتیں،ویڈیو دیکھیں

دہلی : چڑیا گھر کے باڑے میں کودا شخص ، شیر کے سامنے بیٹھ کر بے خوف کیں حرکتیں،ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی : دہلی کے چڑیا گھر میں وہاں گھومنے آئے لوگوں کی سانسیں اس وقت تھم گئیں جب ایک شخص شیر کے باڑے میں کود گیا ۔  لوگوں نے اسے روکنے کی کافی کوشش کی لیکن اس نے جھٹ سے باڑے میں چھلانگ لگا دی ۔

17 October,2019

Scroll to Top