اندور:اندور میںکورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ سوموار کو آئی 16 مریضوں کی رپورٹ کے بعد اندور میں متاثرین کی تعداد 151 پہنچ چکی ہے ۔ وہیں ان میںسے 13 کی مو ت ہوئی ہے۔ سمس ہوسپٹل میں ایک اور 47سالہ کے شخص کی موت ہو گئی ہے ۔ ایم جی ایم کالج کی ڈین جیوتی بندل نے اس کی تصدیق کی ہے ۔ سوموار کو آئی رپورٹ کے مطابق جن چار افراد کی موت کی تصدیق کورونا سے ہوئی ہے ، ان میں سے تین کی موت رپورٹ آنے کے پہلے ہو چکی تھی ۔ مہلوکین میں ایک 13سال کا بچہ بھی شامل تھا جو دا
07 April,2020