نئی دہلی۔ سمندری طوفان ''''امفان'''' (Super Cyclone Amphan) انتہائی خوفناک انداز میں مغربی بنگال کے ديگھا اور بنگلہ دیش کے هٹيا جزائر کے درمیان سندربن کے قریب بدھ کو دوپہر تک دستک دے سکتا ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اڈیشہ میں تیز بارش اور ہوا کے پیش نظر سمندری طوفان پہلے سے ہی کافی کمزور پڑ گیا ہے۔ اڈیشہ میں صبح سے ہی تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہاں پر 82 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
20 May,2020