نیشنل ڈیسک : کسی زمانے کا مشہور نعرہ ' نہ کھاؤں گا ، نہ کھانے دوں گا' ۔ ایک بار پھر عوام کی زبان پر آگیا ہے ۔ اس بار وزیر اعظم نریندر مودی نہیں بلکہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے چلتے یہ نعرہ چرچہ میں آیا ہے ۔ دراصل ایم پی مہنگی پیاز کا مدعا اٹھا تو نرملا تائی نے کہا کہ وہ پیاز - لہن نہیں کھاتی ہیں ان کیلئے بہت معنی نہیں رکھتا ۔ یعنی کہ وہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ ،' نہ کھاؤں گی نہ کھانے دوں گی '۔ اب وزیر خزانہ کے اس بیان نے عوام کی دکھتی نس پر ہاتھ رکھ دیا ۔ ایک تو مہنگائی اوپر سے سرکار کی یہ صفائی ۔ لوگ تو یہ تک بھی بول رہے ہیں کہ 'مودی تیرے راج میں ، زیور بک گئے پیاز میں'۔
https://twitter.com/ManiSan52335150/status/1202457868236025856
https://twitter.com/NastyRuler/status/1202541977071312897
https://twitter.com/BeingRajeevK/status/1202270331718647808
https://twitter.com/being__loyal/status/1202556775636975616
27k
98k