Latest News

بھارت نے بنگلہ دیش کو پہلی اننگ میں 150 رنوں پر سمیٹا

بھارت نے بنگلہ دیش کو پہلی اننگ میں 150 رنوں پر سمیٹا

اندور : ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ اندور کے ہولکر سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ جہاں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے کا فیصلہ کیا ہے  اور پہلی اننگ میں وہ محض 150 رنوں پر سمٹ گئی ۔ 

PunjabKesari
ہندوستانی گیند بازوں کی بات کریں تو محمد سمیع نے 27 رن دیکر سب سے زیادہ 3 وکٹ حاصل کئے ہیں ۔ وہیں ایشانت شرما ، امیش یادو اور آر ایشون نے 2-2 وکٹ حاصل کئے ۔ پہلے ٹیسٹ میں جہاں ہندوستان کی طرف سے کپتان وراٹ کوہلی کی واپسی ہوئی وہیں بنگلہ دیش کی جانب سے مؤمن الحق نے بطور کپتان ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top