National News

سیریز جیتتے ہی وراٹ- انوشکا نکلے گھومنے ، شیئر کی تصویر

سیریز جیتتے ہی وراٹ- انوشکا نکلے گھومنے ، شیئر کی تصویر

سپورٹس ڈیسک : بھارت کے شاندار آل راؤنڈر کے دم پر جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 202 رن سے ہراکر سیریز  میں 3-0 سے کلین سویپ کیا ۔  ایسے  میں ہندوستان نے لگاتار 11 گھریلو ٹیسٹ میچ جیت کر تاریخ رقم کردی ہے ۔ ایسے میں سیریز ختم ہوتے ہی ٹیم انڈیا  کے کپتان وراٹ کوہلی  انوشکا  شرما کے ساتھ گھومنے نکل گئے ہیں ۔ جس کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ 

PunjabKesari
دراصل بریک پر جاتے ہی وراٹ کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ اپنی ایک فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ کوہلی نے اپنی اور انوشکا کی تصویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں انوشکا شرما کو ٹیگ کیا اور دل کا اموجی بنایا ہے ۔ 


آپ کو بتا دیں کہ کل بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے ۔ جہاں ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو ٹی 20- سیریز میں آرام دیا گیا  اور روہت شرما کے ہاتھوں میں کمان سونپی گئی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top