National News

رنویر سنگھ کو ''سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ'' ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا

رنویر سنگھ کو ''سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ'' ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ میں 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے رنویر سنگھ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کرنے لگے رنویر سنگھ نے اپنے گزشتہ برسوں کو یاد کیا جب وہ جدوجہد کر رہے تھے اور نہیں جانتے تھے کہ وہ اپنا خواب کیسے پورا کریں گے۔
'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے اسٹیج پر جانے سے پہلے رنویر نے گووندا اور ہیما مالنی کے پاں چھو کر ان کر ان کا آشیرواد لیا۔



Comments


Scroll to Top