ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کاجول فلم ساز کرن جوہر کے ساتھ پھر سے کام کرتی ہوئی نظر آسکتی ہیں بالی ووڈ میں چرچا ہے کہ کاجول ایک بار پھر سے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے والی ہیں اس فلم سے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان ڈیبیو کریں گیکاجول نے آخری بار کرن جوہر کے ساتھ 2010میں دکھائی گئی فلم مائی نیم ازخان میں کام کیا تھا اب کاجول نے کرن جوہر کے پروڈکسن ہاس کی فلم سائن کی ہے۔ اس فلم کو کایوز ایرانی ڈائریکٹ کریں گے۔
کرن جوہر کی اس فلم میں کاجول کا کردار جذباتی طور پر مضبوط ہے اور وہ ابراہیم علی خان کے ساتھ زیادہ اسکرین ٹائم شیئر کریں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی باقی کاسٹنگ ممبئی میں چل رہی ہے۔