National News

راہل نے بھاوینا کو مبارکباد دی

راہل نے بھاوینا کو مبارکباد دی

نئی دہلی : کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا  چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکباد ۔

ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے ۔ آپ نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان کی بھوینا پٹیل ٹوکیو پیرالمپکس کے ٹیبل ٹینس مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئیں لیکن انہیں چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔



Comments


Scroll to Top