Latest News

جے این یو میں دفعہ 370 کو لیکر بھڑے طلباء کے دو گروپ،مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کیخلاف کی نعرے بازی

جے این یو میں دفعہ 370 کو لیکر بھڑے طلباء کے دو گروپ،مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کیخلاف کی نعرے بازی

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں مرکزی وزیر جتیندرسنگھ کے پروگرام میں جمعرات کو کچھ طلباء نے نعرے بازی کی ، جس کے جواب میں اکھل بھارتیہ پریشد (اے بی وی پی ) کے طلباء نے بھی جم کر نعرے بازی کی ۔


مرکزی وزیر جتیندرسنگھ کو ' دفعہ 370 کو ختم کیا جانا ، جموں کشمیر اور لداخ میں عدم استحکام اور ترقی ' جیسے موضوعات پر  خطاب کے لئے  یونیورسٹی میںمدعو  کا گیا تھا ۔اس دوران طلباء کے ایک گروپ نے کشمیر کے حق میں نعرے بازی کی ،وہیں  دوسری جانب اے بی وی پی کے طلباء نے  اس کے جواب میں نعرے لگانے شروع کئے ' کشمیر سے کنیا کماری، بھارت ماتا ایک ہماری'۔



Comments


Scroll to Top